نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    "اجی سنتے ہو"؟ سے لیکر "بہرے ہوگئے ہوکیا"؟ تک کے روحانی سفر کا شادی کہتے ہیں۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بھائی میں نے سائٹ سے لنک کاپی کر کے اپلوڈ کی تھی۔ابھی پوسٹ امیج کے لنک سے پھر اپلوڈ کی ہے۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    محمد خلیل الرحمٰن سر آپ نظر فرمائے تصویر والے مراسلے کی طرف۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سر میری سمجھ میں خود نہیں آرہا کہ یہ کیا چکر ہے ۔کچھ محفلین کو تصویر نظر آرہی ہے اور کچھ کو نہیں۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ان محترمہ نے اس خبر کو ٹوئٹر پر اپلوڈ کیا تھا
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ اس تصویر کا لنک ہے۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہاں بھائی یہ بات تو لمحہ فکریہ ہے:p
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    بھائی آپ کو دیکھانے کے لیے ہی تو اپلوڈ کی ہے پر آپ کی بینائی آپ کا ساتھ نہیں دے رہی ۔:D
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مجھے تو نظرآرہی ہے۔:)
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کسی سےامید لگانے سے اچھا ہے ،بندہ فائزہ ہیوٹی کریم لگالے،،رنگ بھی چیٹا اور دل بھی مطمئن،،:p
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    بعض بیویاں اتنی شکی مزاج ہوتی ہیں کہ اگرشوہرنیک ،شریف بھی ہوجائے تواسے طعنہ ماردیتی ہیں،اچھا تو آج کل جناب حوروں کے چکر میں ہیں۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    شادی شدہ خواتین اپنی سسرال کا حال،مبشرلقمان،بن کے سناتی ہیں اوراپنے میکے کااحوال،پی ٹی وی،کے انداز میں۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    فیس بک پر لڑکیاں پانچ ہزار کے نوٹ کی طرح ہوتی ہیں، ہروقت ڈر لگا رہتا ہے کہ جعلی نہ نکل آئے۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثواب بے لذت والا ہوا یار لوگو کا۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر لگتا ہے لوگوں کے زبان و بیان دیکھ کر
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حوروں کا انتظار کرے کون حشر تک ٭ مٹی کی بھی ملے تو روا ہے شباب میں ۔داغ

    حوروں کا انتظار کرے کون حشر تک ٭ مٹی کی بھی ملے تو روا ہے شباب میں ۔داغ
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    بیوی : میں نے سنا ہے کہ جنت میں مردوں کو حوریں ملے گئی تو عورتوں کو کیاملےگا؟،،،،،،شوہر : کچھ نہیں یہ پیکج صرف مظلوم طبقے کےلیے ہے۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نواز شریف نے اپنا نام تبدیل کر کے عمران خان رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔:D
Top