بہت زبردست تصاویر ہیں۔۔۔ بہت عمدہ۔۔۔ ویسے مجھے ٹیگ کیوں نہیں کیا۔ :)
کچھ تصاویر کے کرب کو وہی سمجھ سکتا ہے جو اس صورتحال سے گزرا ہو۔۔ جیسے بچہ اور روٹی اور بوڑھی عورت کی آنکھوں میں انتظار۔۔
حد ہے۔۔ ۔ویسے۔۔۔ :mad:
ارے کمبخت قاسمی۔۔۔ :ROFLMAO:
مجھے جون بھائی کا انداز یاد آجاتا ہے اس نام سے :p
اس رنگ کو کیا جانے۔۔۔ :D
اک لڑکی بھیگی بھیگی سی والا گانا یاد آرہا آپ کو :laugh:
:laugh::rollingonthefloor:
اففف زبردست
بالکل۔۔ زبردست۔۔ :)
شکریہ امید اور محبت۔۔۔ :)
یہ بزرگوں نے بات بنائی ہوئی ہے۔:evil: کوے کو کیا ضرورت ہے ہنس کی چال چلے۔۔:shock: ویسے بھی کوا چلتا نہیں پھدکتا جاتا ہے۔۔:p یا پھر اڑتا ہے۔۔۔:D کیا آپ نے کبھی کوئی کوا چلتے دیکھا ہے۔۔ :)