یہ روٹی کی ایک قسم ہے جو صوبہ خیبر پختون خواہ میں عموماً گھروں میں ناشتہ کے وقت یا چائے کے ساتھ دیگر اوقات میں تیارکی جاتی ہے۔ اسکے لئے آٹے کو گوندھا نہیں جاتا بلکہ گھولا جاتا ہے۔
اجزاء
آٹا دو کپ
انڈہ ایک عدد ( اختیاری ہے ضروری نہیں)
نمک حسب ذائقہ (میٹھا بنانا ہو تو چینی استعمال کریں)
پانی آٹا...