ڈاکٹر بابر اعوان نے 15 اکتوبر کو یہ کالم لکھا تھا جس میں "بیس منٹ" کی ملاقات کے بارے ذکر ہے۔ مجھے اس ملاقات کی الف بے بھی معلوم نہیں لیکن یہ بات کافی اچھنبے کا باعث بنی کہ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان خلیج کم ہونے کی پیشین گوئی کر چکے تھے۔ یہ محض معلوماتِ عامہ کے لئے شیئر کر رہا ہوں۔ براہ کرم...