ضروری ہے کہ محفل میں ہر روز حاضری دی جائے ورنہ لوگ بھول جاتے ہیں جیسے کہ سیما علی آپا کے چاند نما قمر رضوان قمر نجانے کس جہان میں کھو گئے ہیں کہ ان کی بازیابی کے لئے فیصل عظیم فیصل بھیا کی مدد لی جائے یا محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا سے کہہ کر مسجد میں اعلان کروایا جائے