لو جی ہم تو وقت مقررہ سے پہلے لڑی میں موجود ہیں۔:hurryup:
ہم نے تمام شائقین کرکٹ کے بیٹھنے کے لیے آرام دہ نشتوں کا انتظام کیا ہے اور دوران میچ اور اختتام پر خاطر تواضع کے لیے انڈے اور ٹماٹر بھی مانگا لیے ہیں۔:clown:
کسی بھی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لیے منتظمین کو ریڈالرٹ رکھا ہوا ہے۔:cool3...