پسندیدگی کا بہت شکریہ۔ میونخ دو دن کا سفر ہے بائی روڈ یعنی 2200 کلومیٹر۔ اگر آپ کچھ ویٹ کر سکیں تو موسم بہتر ہوتے ہی آ جاتا ہوں۔ ہمارے ہاں فن لینڈ میں سردیوں میں ونٹر ٹائر استعمال ہوتے ہیں جن میں دھاتی سٹڈ لگے ہوتے ہیں۔ ایسی گاڑی جرمن شاہراہوں پر چلے تو اچھا خاصا جرمانہ پڑ جاتا ہے۔ فروری کے ساتھ...