ہمارے ہاں خوش قسمتی کہہ لیں کہ بدقسمتی، مذہب کے نام پر اکثر درآمدات یا تو ایران سے ہوتی ہیں یا پھر سعودی عرب سے۔ دونوں کے اپنے معروضی حالات میں تو وہ "اسلامی" حل قابل قبول ہوں، لیکن پاکستان میں ان کو امپلی مینٹ یعنی لاگو کرنے کے لئے جو کاروائیاں کی جاتی ہیں، وہ پاکستان کو بہت نقصان پہنچاتی ہیں۔...