نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تدبیر سے ترتیب ٹھیک کرو
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف ا۔س۔د۔۔

    :atwitsend::notlistening::atwitsend::notlistening::atwitsend::notlistening:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے پی لو شیخی بھگارنے کے چکر میں چائے ٹھنڈی ہو جائے گی
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہانیاں مختلف سنی ہیں اس حوالے سے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے وعلیکم السلام
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب خدا کا محفل کاسناٹا تو ہمیں سناٹے میں ڈال رہا ہو۔ وجی بھائی سلامت رہیں۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مسیحا مجھے کیا دیتا ہے

    واہ واہ۔زبردست شراکت
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خواب کچھ شاداب شاخوں کے دکھا کر لے گیا

    عمدہ غزل ہے۔اگر آپ کی غزل ہے تو مبارک باد قبول کریں اور انتخاب ہے تو آپ کا ذوق سخن سلامت رہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اسد اقبال بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔

    اسد اقبال بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف ا۔س۔د۔۔

    آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا کیفیت نامہ

    اتوار کو تو چھٹی ہوتی ہے بہنا ۔:D
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور محفلین مصروف ہیں اپنی ذاتی مصروفیات میں جب ہی کل سے یہاں کوئی آیا نہیں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رب خیر کرے کیا بول رہے ہیں
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب والوں کے حوالے کرنا پڑے گا ا۔س۔و بھائی کو ۔یہ حرفوں کی ترتیب میں گڑبڑ کر دیتے ہیں۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    2016 میں انڈیا کی میزبانی میں ورلڈکپ ہوا تھا۔ورلڈچیمپین ویسٹ انڈیز قرار پایا تھا۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    مگر ٹی20 کا تو میلہ ہر 2سال بعد سجتا ہے اور آپ اگر 2020 کا بتارہے ہیں تو یہ 4 سال بنتے ہیں۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    فہد اشرف بھائی سال آئندہ ٹی20ورلڈکپ کہاں منعقد ہوگا؟
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    آج کل تو انڈین ٹیم بھی بہتر کارکردگی پیش کر رہی ہے۔
Top