زندگی نے کچھ ایسے رنگ دکھائے کہ صورت حال ایسی بنی
وہ دیکھو موت کی سختی مجھے لینے چلی آئی
جانا ہی پڑء گا اب کوئی صورت نہ نظر آئی
مگر پھر ہوا یہ کہ بھیا اچانک سے اللہ میاں کے پاس چلے گئے۔۔ اور سخت وقت کاٹنا پڑا کہ خود کو پرسکون ظاہر کرنا سب سے مشکل کام ہوتا ہے۔ محفل کھولتے مگر بے بسی سے ، خالی...