تعریف پر شرمایا جاتا ہے۔۔۔ شرمندہ نہیں ہوا جاتا۔۔۔۔ :laugh:
لگتا ہے کبھی تعریف نہیں ہوئی۔۔۔ :devil:
اور احمد بھائی کو میرا پتا ہے۔۔ پر تمہارے کرتوت آج ہی ان کے سامنے آ رہے۔۔۔ :devil:
تو کہتا رہ جو کہنا ۔۔۔ میں نے بس اس سے آگے کچھ نہیں بولنا۔۔۔۔ وہ بھلے بھنگ، چرس، گردا جو مرضی پیتے ہوں۔۔۔ میں کچھ نہیں بتاؤں گا اب۔۔۔۔ :cautious::censored: