آپ کو دیکھ کر بلاوجہ معصوم بننے کی اداکاری کر رہی۔۔۔ آپ ذرا یہ دھاگہ پورا پڑھیے۔۔۔ دیکھیں وہ کسطرح احمد بھائی کو رگید رہی تھی۔۔۔ وہ تومیں نے موقع پر پکڑ لیا۔۔۔۔ سچی۔۔۔۔ :shock:
اور مجھ غریب کو یوں ہی درست کر دیا آپ نے۔۔۔۔۔ :( :cry: میں تو محمداحمد بھائی کی مدد کو آیا تھا۔۔۔۔۔ :evil: