اسلام آباد شاید پاکستان کا واحد شہر ہے جہاں پھیکا چونسا ملتا ہے۔ اور بدمزا دوسہری۔۔۔۔ :cautious:
ورنہ عمر گزر گئی ان دو قسموں میں اس ذائقے کو چکھنے کا اتفاق نہ ہوا تھا۔۔۔ (n)
بہت بہت داد قبول فرمائیے میری طرف سے محمد اسامہ سَرسَری
یہ تو بنیادی سے اک درجہ اوپر ہیں قیصرانی بھائی۔۔۔ آپ چیمہ صاحب کو ایزی نہ لیں۔۔۔ یہ تو اتنے بڑے گرو ہیں کہ ان کی تصاویر بھی ابھی تھانوں میں نہیں لگیں۔۔ :-پی