ہفتہ قیام کریں گے اور کیا۔۔۔۔ :p
واہ واہ۔۔۔۔ کیا زبردست قسم کے ساتھی ملے ہیں۔۔۔۔ عسکری اور انیس الرحمن بھائی
بھئی خوب جمے گی اپنی تو۔۔۔ لکڑیاں کاٹ کر روز باربی کیو کے مزے ہونگے۔۔۔ جنگل کے حلال جانور جان بچانے کو بھاگے پھرتے ہونگے۔۔۔ اس کے بعد کبھی عسکری کا قصہ نیویاں۔۔۔ تو کبھی انیس بھائی قصہ...