صرف۔۔۔۔ :shock: جلدی سے بتا دیں وگرنہ میں نے پتا نہیں کیا کیا سوچ لینا ہے۔۔۔۔ :biggrin:
بقول بچے۔۔۔۔ :p
سب بتا دیں۔۔۔ ;)
ایسے :daydreaming:
بھائی لوگو بار بار اس طرف توجہ دلانا چاہوں گا کہ چونا لگانے کے بارے میں بتانا ہے۔ اس کی عملی تصویر سے تمام احباب احتراز کریں۔۔۔ :laugh:
ابھی ابھی...
اہل مشرق اس فن میں طاق ہیں۔۔۔ مغربی اقوام بھی ہونگی۔ پر ان کی بابت تو مغربی ممالک میں بسنے والے ہی بتا سکتے ہیں۔
اور فن ہے "چونا لگانا"
چونا لگانے کے کئی مطالب ہیں۔۔۔
گھر کی دیواروں پر چونا لگایا جاتا ہے۔۔۔۔
پان کے پتے پر بھی چونا لگایا جاتا۔۔۔۔
کچھ لوگ دوسروں کو بھی پتا سمجھ کر چونا لگا دیتے...
یاد جب آئی تری، یاد رہا ، کچھ بھی نہیں
دل نے بس آہ بھری اور کہا کچھ بھی نہیں
واہ سرکار واہ۔۔ ۔۔ بقول خمارؔ
اب جا کے آہ کرنے کے آداب آئے ہیں
دنیا سمجھ رہی ہے کہ ہم مسکرائے ہیں
میاں میں نے گانا سن لیا ہے۔۔۔ بہت اچھی کاوش ہے۔۔۔ :)
اب آپ ایسا کریں کہ یہ جو اوپر آپ نے گانا لکھا ہے فخرِ پاکستان نصیبو لال کے البم "محبوب کی آزمائش" سے ہے۔۔ اس کو نہ چنیں۔۔ کیوں اس میں بہت مشکل سُر استعمال ہوئے ہیں۔۔ آپ "عرفانِ بارش" میں سے کوئی گانا پسند کر کے اس کی مشق کریں۔۔۔۔۔۔...
السلام علیکم اپیا!
کیسی ہیں آپ۔۔ بہت عرصہ بعد نظر آرہی ہیں۔۔۔ :)
اپیا بیچارے بھائی لوگ۔۔۔۔ :)
احمد بھائی دنیا احسان فراموشوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔۔ :)
اب تو ہماری حکایتوں کو بھی زنگ لگ گیا ہے۔۔ نیلم کے اس کاروبار کو چھوڑ دینے کی وجہ سے۔۔۔۔ :)