میں سمجھ گیا تھا اسی دن ہی یہ کیفیت قیصرانی بھائی۔۔۔ آپ نے یہ تحریر لکھ کر دل کو ملول کر دیا۔۔۔ ایسے کیسے ہی ان گنت واقعات کا میں چشم دید گواہ ہوں۔۔۔ ڈر اور ازلی بزدلی کے سبب ایسے موضوعات پر کوشش کے باوجود چند سطور سے زیادہ نہیں لکھ پاتا۔۔۔ لکھوں بھی تو کیسے۔۔۔۔ اور کیا۔۔۔۔ منٹو کا افسانہ "آیا...