نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہوش میں آئیے خدارا۔۔۔۔

    ہوش میں آئیے خدارا۔۔۔۔
  2. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    اضافہ ہوا معلومات میں۔۔۔۔ :) :)
  3. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    شاید پڑھنا لکھنا بھول گئی ہیں۔۔۔ ذرا اوتار کے نیچے دیکھیں کیا لکھا آرہا ہے۔۔ بےکیف لوگو۔۔۔۔ :cowboy:
  4. نیرنگ خیال

    کوئی نیا جملہ لایا جائے۔۔۔ یہ بچگانہ وار ہمارے ہی جملے الٹا کر نہ کیے جائیں۔۔۔ خود گر ذہن نہیں...

    کوئی نیا جملہ لایا جائے۔۔۔ یہ بچگانہ وار ہمارے ہی جملے الٹا کر نہ کیے جائیں۔۔۔ خود گر ذہن نہیں کام کر رہا تو کسی سے مدد لے لی جائے۔۔۔ :پی
  5. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    تو اور کیا ریٹ کرتا پھر۔۔۔ :cautious::censored:
  6. نیرنگ خیال

    آہو۔۔۔ یہی ثابت کر رہا تھا کہ ملاوٹ بہت پرانا کام ہے۔۔۔ اس میں نیا کچھ نہیں۔۔۔ :ڈی

    آہو۔۔۔ یہی ثابت کر رہا تھا کہ ملاوٹ بہت پرانا کام ہے۔۔۔ اس میں نیا کچھ نہیں۔۔۔ :ڈی
  7. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    جو بونگیاں آپ مار رہیں ہیں ساری دوبارہ پڑھ لیں اور ذرا دیکھیں کہ ہم کتنے صابر ہیں۔۔۔ :disappointed:
  8. نیرنگ خیال

    اس کی رحمت سے کچھ بعید نہیں گرچہ آپ کے کرتوت نہیں۔۔۔

    اس کی رحمت سے کچھ بعید نہیں گرچہ آپ کے کرتوت نہیں۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    تجدید جناب تجدید :)
  10. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    آپ اپنا مراسلہ ذرا خود ہی پہلے پڑھ لیں۔۔۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    آپ نے لکھا ہے۔۔۔ میں نے نہیں۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    عورتیں عقل کے دشمن پر مرتی کیوں ہیں؟؟؟:idontknow:
  13. نیرنگ خیال

    صرف نیلم کے گڑیا۔۔۔۔ میں تو ازحد سنجیدہ ہوں آج :)

    صرف نیلم کے گڑیا۔۔۔۔ میں تو ازحد سنجیدہ ہوں آج :)
  14. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    عورتوں کا مشہور گانا کوئی چغلی نویں سناؤ میرے ٹڈ دی پیڑ ہٹاؤ کھیڈو چغلیاں چغلیاں :devil:
  15. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے اردگرد سہیلیوں کا رش لگا رہے تو نہ صرف زمانے بھر کی چغلیوں کا ذخیرہ ہونا چاہیے۔۔۔ بلکہ ہر بات کے اختتام پر یہ لازمی کہیں "جتنا پتا تھا اس سے تو زیادہ ہی بتا دیا ہے"
  16. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    اوہ تو اس کو ادھر لے جاؤں کیا۔۔۔ :(
  17. نیرنگ خیال

    :( :(

    :( :(
  18. نیرنگ خیال

    آج کی نصیحت

    آج کی نصیحت اگر یہ چاہو کہ تمھارے پاس ہمیشہ دوستوں کا ہجوم رہے تو یہ چار چیزیں اپنے پاس رکھو چرس گولڈ لیف نسوار موٹر سائیکل
  19. نیرنگ خیال

    بائیں طرف سب سے اوپر آپ کے نام اور اطلاع نامے کے درمیان لفظ مکالمات لکھا ہے۔۔ وہیں ہیں سارے مکالمے

    بائیں طرف سب سے اوپر آپ کے نام اور اطلاع نامے کے درمیان لفظ مکالمات لکھا ہے۔۔ وہیں ہیں سارے مکالمے
  20. نیرنگ خیال

    محفل میں مکالمہ صرف مکالموں کے نیچے ہوتا ہے۔۔۔ تو بس وہیں ہیں۔۔ جہاں مکالمے ہوتے ہیں۔

    محفل میں مکالمہ صرف مکالموں کے نیچے ہوتا ہے۔۔۔ تو بس وہیں ہیں۔۔ جہاں مکالمے ہوتے ہیں۔
Top