آپ اتنی صبح سیورے کیا کر رھے ھیں ؟ کیا سحر ی کو اٹھے ھوے ھیں؟ :)
اوھوووو میری عمر سمجھ لیں ک جتنی آپ کی ھوگی اتنی میری سوچ لیں ۔ میں تو مذاق کر رھی تھی۔
آپ آنٹی کی بجاے آپ ،آپ،آپ کر کے با ت کر سکٹے ھیں ۔ میں اتنی بھی بری نیں ۔۔اور بچی بھی نیھں۔
:)
اچھا
یھاں کون اب اردو لکیھ لکیھ کے سمجھاے؟ آپ فون کر لیں بھلے msn'پر سمجھ لیں ۔یںاں مجھ سے سمجھا نے نیھں ھوتا :oops: پھلے ھی اردو لکینے سے میری آددھی جا ن رہ جاتی ھے ۔ اب یھا ں میں رومن اردو بھی تو نیں لکیھ سکتی :oops:
اباواجداد کا،میرے دادا،میرے چاچا،میرے ابو،میرا بھائ،میرے
بھنوئ ،میرا بھانجھا ،
سب پولیس سے رھے ھما ری نسل در نسل چلتی آرھی ھے۔
میں پا کستا ن میں اگر رھتی ھوتی تو میں بھی یہھی کرتی ، :)