نام، شازیہ اشرف،
گھر میں سب بوچی کھتے ھیں :) نک ھے،
عمر، ابھی بچی ھی ھوں میں :) میری باتوں حرکتوں سے معلوم نیں ھوتا ؟
جاے پیداءش میرا گاؤں 'chilianwala. حاضر مقام لندن،
مصروفیات، گھر،جاب،بچے،اور اب اپنا بزنس،
تعلیم ، شادی بہت کم عمری میں ھو گئی تھی بعد میں میں نے بی اے کمپلیٹ کیا تھا...