نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    کھٹے میٹھے محفلین, آدھے سادھو , آدھے مادھو کھانے پینے کے شوقین ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    آپا جی یہ تو بڑا مشکل کام ہے ہم سے نہ ہو پائے گا ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    آپ کے حواسوں پر تو لوڈشیڈنگ کا خوف سوار ہے ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    عثمان بھائی جو بھی اعزازی منتظم منتخب ہو تو اس کے کوائف نامے میں محفلین کی جگہ اعزازی ناظم یا اعزازی منتظم کر دیا جائے۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ماں : بیٹی تمہیں کیسا دولہا چاہیے؟ لڑکی : ملٹی شیڈ والا ۔:LOL:
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    وہ پرانی فلموں والے سسر ہمیں کیوں نہیں ملے جو کہتے تھے یہ لو بلینک چیک اور نکل جاؤ ہماری بیٹی کی زندگی سے ۔:p
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے لگتا کچھ لوگ بس اس انتظار میں ہوتے کب میں مراسلہ پوسٹ کروں اور وہ تبصرہ کریں۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر آپ چاہتے ہیں کہ ! لوگ آپ کی طرف متوجہ ہوں تو ہمارے مراسلوں کا اقتباس لے کر کھلے دل سے ہماری تعریف کریں ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مری شناخت کے پتھر میں شکل باقی ہے مرے وجود کے ریزوں میں کوئی زندہ ہے مجتبی حیدر شیرازی
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محسن نقوی عذاب دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے ۔

    عذاب دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے میں شرمسار ہوا تیری جستجو کر کے کھنڈر کی تہہ سے بریدہ بدن سروں کے سوا ملا نہ کچھ بھی خزانوں کی آرزو کر کے سنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے مسافت شب ہجراں کے بعد بھید کھلا ہوا دکھی ہے چراغوں کی آبرو کر کے زمیں کی پیاس اسی...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ہر پاکستانی کی خواہش ہےکہ پاکستان میں ترقی اور خوشحالی آئے اور ہر بندے کا مائنڈ ہے کہ مینوں کوئی کم نا کرنا پوے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    بھیا اردو محفل فورم کا نظام سقہ اردو محفل کی تاریخ کا یادگار اعزاز ہوگا ،ان شاء اللہ
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    تو پھر ہم ہاں سمجھیں نا ! آغاز کریں لڑی کا ، آپ سب متفق ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    جب آئیڈیا ہمارا ہے ،ہم ہی لڑی کھولیں گے تو الیکشن کمشنر بھی ہم ہی بنے گے ۔:D
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    بھائی ہم تو الیکشن کمشنر بنے جائیں گے تو اس مقابلے سے خود ہی باہر ہوگے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    تو محفلین اپنے دل کی ڈھرکن کو سنبھالیں ،ہم اپنے نایاب اور زبردست آئیڈیا کی نقاب کشائی کرنے لگے ہیں ۔تالیاں :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap::clap::clap: :clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap: دھاگے کا عنوان ہے ! ایک...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ کی تیاریاں

    الحمد للہ بھیا ، ویسے تو ہم اپنا ذہن چلاتےنہیں اگر ذہن ٹھیک سے چلالیں تو چاند سے کافی آگے کی خبر لے آئیں ۔
Top