میاں منے۔۔۔ بہت بہت شکریہ ان توصیفی کلمات کا۔۔۔۔ :) اور خوبصورت اشعار کا الگ سے شکریہ :)
بیشک۔۔۔۔ بہت خوبصورت الفاظ و خیالات۔۔۔ دل کر رہا ہے اپنی تحریر میں اضافہ کردوں ان کا۔۔۔ :)
آپ کے اوپر لکھے خیالات کے سامنے میری تحریر ہیچ ہیں۔۔۔ پھر بھی آپ کا ظرف ہے کہ آپ توصیفی کلمات سے نواز رہے ہیں۔۔۔...