ہاں اس کا تذکرہ پڑھا ہے میں نے۔۔۔ پر یہ پنجابی سے اردو ہے۔۔۔ اردو سے پنجابی نہیں۔۔۔ ایسا کچھ ہے ۔۔۔۔ ذرا نگاہ مارنی تھی۔۔۔ مجھے لغت چاہیے۔۔۔ عنقریب لاہور آؤں گا تو ساتھ جانا پڑے گا۔ :)
رسید بھی وصول کی جاتی ہے۔ اور ٹوکن عطا کیا جاتا ہے۔۔۔ :)
وادی ہنزہ بھی دیکھ لیجیے۔۔۔ یہ تو سب اندر کی تصاویر ہیں۔ بیرونی ماحول تو ان سے عیاں ہے۔۔۔ پہلی سطر میں ہی ربط ہے ان کا بھی :)
ارے نہیں بھئی یہ تو سیاحت کا فروغ ہے۔۔۔۔ ;):p
جون صاحب ایک مستقل "ٹناری" کی کیفیت میں رہا کرتے تھے۔۔۔۔ :)
میاں شاعری سے شغف تو ہماری بھی واجبی سا ہے۔۔۔ بس رسم دنیا ہے سو چل رہی ہے۔۔۔ :)
دیکھ رہا ہوں تمہارا چال چلن۔۔۔ کافی سدھار کی ضرورت ہے تمہیں۔۔۔۔ :)
ان کا کیا ہوگیا۔۔۔ جو اس مراسلے پر متفق کی مہر بھی لگا چکے ہیں۔ :) بھئی ہم نے صحیح بات ہی لکھی ہے۔۔۔ :)
نہیں۔۔۔ اب آپ ہمیں سکھانا نہیں چاہتے تو اور بات ہے۔۔۔ پر ہم اتنے بھی نالائق شاگرد نہ ثابت ہوں گے۔۔۔ رسک لینے میں ہرج ہی کیا ہے۔۔ :)