نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کا بچہ

    یہ تو ایک نئے رکن کی ڈسپلے پک نہیں شاید؟
  2. قیصرانی

    اسلام آباد کی سیر؟

    اس بارے اسلام آباد کے رہائشی اراکین بلا لیتے ہیں نیرنگ خیال امجد میانداد
  3. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    کوشش تو کر سکتے ہیں۔ اگرچہ اسی کوشش میں اس دھاگے کا بیڑا غرق ہو چکا ہے :(
  4. قیصرانی

    برٹش درایئونگ لائنسنس پاکستان میں

    اس بارے مجھے کوئی معلومات نہیں۔ آپ انٹر نیشل ڈرائیونگ لائسنس ایسوسی ایشن سے یا پھر مقامی پولیس سے پوچھ لیجئے
  5. قیصرانی

    مقدمہ چلانا ہے تو سب پر چلائیں: چوہدری شجاعت

    ان کی شکل بھی کبھی نہیں دیکھی نہ نام سنا، لیکن بات اچھی کر گئے ہیں :)
  6. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    اسی طرح اچھے اچھے مشورے دیتی رہیئے گا۔ فیس تو نہیں لیں گی نا؟ ہو سکتا ہے کہ کبھی کوئی سدھار آ جائے :(
  7. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    مشورے کا شکریہ۔ کوشش تو بہت کرتا ہوں لیکن بس کنٹرول نہیں ہو پاتا :(
  8. قیصرانی

    Glögi میری طرف سے :)

    Glögi میری طرف سے :)
  9. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    واقعی، مجھے لگتا ہے کہ میرے بہت بولنے کی وجہ سے ان محترمہ کے سر میں درد شروع ہو گیا ہوگا :(
  10. قیصرانی

    'معطل کافی' کی روایت

    غلطی سے ہمارے ہاں کے بعد پاکستان کا لفظ لکھنا بھول گیا تھا :) یہاں ایسا کوئی رواج نہیں ہے :)
  11. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    ہاں، ہم لوگ بہت باتیں کرتے ہیں نا :)
  12. قیصرانی

    'معطل کافی' کی روایت

    عمدہ خیال ہے لیکن ہمارے ہاں اچھی چیز کا غلط استعمال ایک عام رحجان بن گیا ہے جس کی وجہ سے اچھے کام کرنے والے کم ہی آگے آتے ہیں :(
  13. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    اب ذرا روشنی ڈالئے ان سوالات پر :)
  14. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    اس پوسٹ کا جواب یہ تھا آپ بتائیے کہ اس وقت تہذیب سے کون بات کر رہا ہے :)
  15. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    اس سعئ لاحاصل سے پرہیز کیجئے گا کہ یہ اردو کی محفل ہے۔ کفر اور اسلام کی مناظرہ گاہ نہیں :)
  16. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    معلوماتی۔ اب ذرا بتائیے کہ آپ کی دنیاوی اور دینی تعلیم کیسی ہے۔ تقابلِ ادیان پر کتنی گہری نظر رکھتی ہیں؟ اسلام کے بارے کتنا مطالعہ کیا ہے؟ عصرِ حاضر میں لاہور کے کن مفتی صاحب کو آپ سب سے بہتر سمجھتی ہیں؟
  17. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    جب ہم سب اتنے ہی برے ہیں تو ہم سے گفتگو کا فائدہ؟ آدھی محفل تو قادیانی ہے اور باقی کی آدھی یہودی صفت۔ آپ کی تبلیغ کا انداز دیکھ کر لگ رہا ہے کہ سارے ہی "نان مسلم" ایسے ہی رہیں گے :)
  18. قیصرانی

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    ماشاء اللہ۔ جہاں آپ کے ہم خیال اتنے مسخرے موجود ہیں، آپ بھی یہاں اچھلتی کودتی رہیئے۔ کبھی سترہ سال کی بنئے اور کبھی اٹھائیس سال کی۔ کبھی فیس بک اکاؤنٹ شیئر کیجئے اور کبھی دوہرے اکاؤنٹ سے تشریف لائیے۔ محفل پر اتنے برسوں سے اتنے بیہودہ افراد دیکھ لئے ہیں کہ آپ تو بالکل ہی مشوم سی بچی ہیں
  19. قیصرانی

    مشرف کی تضحیک مہاجروں کی تذلیل ہے: الطاف حسین

    جس کی عزت زیادہ ہو، اسی سے زیادہ مان بھی ہوتا ہے :)
Top