نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ وہی
  2. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    باقی کو چھوڑ کر بھی نامتفق :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جنّاب :)
  4. قیصرانی

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    کروم کا ایک پلگ ان ملا تھا جس سے ساری فیس بک نستعلیق ہو جاتی تھی۔ لیکن پیج وڈتھ اور ایپس کی لمبائی چوڑائی برباد ہو کر رہ جاتی تھی :( محفل پر ہی کہیں دیکھا تھا شاید
  5. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    کیا بنا رہی تھیں بھتیجی؟
  6. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    اگر میرے ہاتھ کی پکی ہوتی تو کیا ہی بات ہوتی :)
  7. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    جی نہیں۔ ایسے جیسے میں نے ابھی نان کے ساتھ گوبھی چکن کھایا۔ وہ بھی اپنے ہاتھ سے پکایا ہوا۔ یمییی
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب :)
  9. قیصرانی

    پی ڈی ایف کی ایڈیٹنگ میں جمیل نستعلیق کا مسئلہ

    دراصل آپ کی بیان کردہ تفصیل واضح نہیں کر پا رہی۔ یہ بتائیے کہ یہ فائل آپ نے خود تیار کی؟ کیا یہ فائل ان پیج سے تیار شدہ ہے؟
  10. قیصرانی

    پی ڈی ایف کی ایڈیٹنگ میں جمیل نستعلیق کا مسئلہ

    اگر وہ فائل خفیہ یا ذاتی نہیں تو ادھر شیئر کر دیجئے۔ دیکھ کر بہتر رائے دی جا سکتی ہے۔ ویسے اگر فانٹ کو پی ڈی ایف میں ایمبیڈ کیا گیا ہے؟
  11. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    یہ کس نے کہا؟ یہ تو آپ خود سے غلط سمجھ رہی ہیں۔ اچھا جلدی سے یہ بتائیے کہ چیچا کیا ہوتا ہے؟
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟
  13. قیصرانی

    فیس بک اردو میں۔۔۔

    کیا ہوا بھیا کو؟
  14. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    میرے سپرد کر کے بھول ہی جائیے :)
  15. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    ملائکہ بہت اینجل قسم کی بھتیجی ہے۔ بالکل بھی نک چڑھی نہیں۔ ہوپ یو نو وٹ آئی سیڈ بٹوین دی لائنز :P
  16. قیصرانی

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی شاہ"

    جیسی بھتیجی ویسا ہی چچا :)
Top