آپ نے بے موقع ایک بات بیان کی تھی جس کا بظاہر مقصد یہی تھا کہ بات کو غلط سمت لے جایا جائے۔ اب آپ اتنے چُنے کاکے بھی نہیں یہ بات سمجھ نہ آ سکے کہ یہ سیاسی زمرہ ہے اور اس میں ایک سیاسی شخصیت کے قتل اور اس سے متعلقہ قانون کی بات ہو رہی ہے۔ مذہب کو بیچ میں مت لائیے