آپ کا حسنِ نظر ہے کہ آپ نے خود کو شامل سمجھ لیا :)
ویسے ذاتیات سے قطع نظر، آپ کی اکثر پوسٹس میں اردو کی بہتری کی بجائے یا تو سیاست ہے یا پھر مذہب۔ سیاست اور مذہب بذات خود اچھی چیز ہیں لیکن ان کا غلط استعمال انہیں غلط بنا دیتا ہے۔ آپ نے جیسا کہ یہ سروے تو پوسٹ کر دیا لیکن زیک کا بیان کردہ اسی...