آپ کی غلط فہمی ہے، میرے پاس دو سال سے زیادہ عرصے سے اینڈرائڈ فون ہیں جو ہر کام کرتے ہیں۔ البتہ ونڈوز فون پر جیسا لومیا 825 میں یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ اکثر بغیر اجازت کے وہ اپ ڈیٹ انسٹال کرنا شروع کر دیتا ہے اور نصف گھنٹہ فون بے کار۔ اکثر ایسا بھی ہوا ہے کہ آپ فون کال کرنا چاہتے ہیں تو اطلاع ملتی ہے...