نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی گھر تو ہے۔ لیکن گاؤں والی بات پھر بھی سمجھ نہیں آئی :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے بتایا کہ گھر آ گیا ہوں، تو اس کا گاؤں سے تعلق سمجھ نہیں آیا :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گاؤں؟
  4. قیصرانی

    یہاں بھی سب خیریت ہے :)

    یہاں بھی سب خیریت ہے :)
  5. قیصرانی

    گلاس ٹوٹے تو کیا آواز آتی ہے؟

    ہاہاہا :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گھر سے السلام علیکم :)
  7. قیصرانی

    بیر بیر ہی ہوتا ہے، خیریت؟

    بیر بیر ہی ہوتا ہے، خیریت؟
  8. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    اپنے اپنے قرض اپنے اپنے ذمے :)
  9. قیصرانی

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    کیا وہ پیر بھی اتنے ہی "وسیع و عریض" تھے؟
  10. قیصرانی

    لگتا ہے کہ آج سکائپ اور ہینگ آؤٹ پر تبلیغی ہی چھائے ہوئے ہیں :)

    لگتا ہے کہ آج سکائپ اور ہینگ آؤٹ پر تبلیغی ہی چھائے ہوئے ہیں :)
  11. قیصرانی

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    جیتے رہیئے :)
  12. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    پہلے میرا سوال تھا، جس کا جواب ابھی تک نہیں ملا۔ دل چاہے تو دستخط بنا لیجئے :) باقی پوری قوم ہی دیکھ رہی ہے کہ خود کش حملہ آوروں پر اب آفت پڑی ہے تو پورے ملک سے خود کش دھماکے ختم ہو گئے ہیں۔ حیرت کی بات ہے نا ویسے؟ یا شاید چائنا کے بٹن چیک ہو رہے ہوں گے؟
  13. قیصرانی

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    ہمارے ہاں سرائیکی کہاوت ہے جو تصرف کے ساتھ پیش ہے :) اندھا تے بے وزنا موٹا یہ ہے ہمار ے "جہادی اسلام" کی بالکل درست شکل
  14. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    تصویری شکل میں کاپی پیسٹ کی بات ہو رہی ہے۔ فواد باقاعدہ امریکی حکومت کی طرف سے بات کرتے ہیں۔ آپ کو اگر طالبان نے مقرر کیا ہے تو بسم اللہ۔ اپنا نکتہ نظر بیان کیجئے کہ تبلیغی اجتماع میں "سلنڈر کیسے فاٹا" :)
  15. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    آپ نے ہی آفر کی تھی چاٹنے کی۔ اب دیر کاہے کی؟ ویسے یہ بہت مزے کی بات ہے کہ جب لاجک نہ بنے تو اس طرح بات گھما دی جائے تاکہ تبلیغی جماعت کے خود کش حملوں کی بات دب جائے، ہے نا؟
  16. قیصرانی

    تہذیب کا خاتمہ

    آپ کچھ کچھ "کاپی پیسٹ سرکار" ہوتے جا رہے ہیں :P
  17. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    تھوک کر چاٹنا اسی کو بولتے ہیں نا شاید :)
  18. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    جان جاندار کی نکالی جاتی ہے، ان کی نہیں جو "زومبی" کے عہدہ جلیلہ پر فائز ہوں واضح رہے کہ محفل کے قوانین کاپی پیسٹ سے نہیں روکتے، ہم اراکین ان زمبیوں پر اعتراض کرتے ہیں جن کا کام ہی کاپی پیسٹ کی شکل میں پیسے حلال کرنا ہوتا ہے :)
  19. قیصرانی

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    اجی حضرت، پورا "سلنڈر فاٹا ہے"، نکے جے چراغ نہ کہیئے :)
  20. قیصرانی

    میرا بیٹا

    لگتا ہے کہ آپ ابھی تک سبق نہیں سیکھ پائے کہ فیصلہ کس کے ہاتھ ہوتا ہے :)
Top