نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک بار پھر سے میری تحریر پڑھیے۔۔۔

    دوسرا اردو محفل فورم ہے، یعنی فو+رَم :)
  2. قیصرانی

    ایک بار پھر سے میری تحریر پڑھیے۔۔۔

    خوش آمدید بارِ دگر السلام علیکم ایسے لکھا جاتا ہے شاید :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    واو، تالیاں :)
  4. قیصرانی

    پاکستان کا ایک مایہ ناز سپوت

    بہت خوب :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے بہنا، آپ سنائیے۔ سب خیریت ہے نا؟
  6. قیصرانی

    پینگولن,ایک نایاب,دلچسپ اور بے ضرر جانور

    جی پینگولن کے ساتھ یہ بہت بار ہو چکا ہے جو اوپر بتایا گیا ہے۔ تاہم اس جانور کو میری معلومات کے مطابق اینٹیں مار مار کر نہیں بلکہ بندوق سے فائر کر کے ہلاک کیا گیا تھا اور یہ فائر جسم کے زیریں حصے بائیں جانب والی ٹانگ سے ذرا اوپر لگا تھا۔ خبر کے مندرجات سے میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے :)
  7. قیصرانی

    پینگولن,ایک نایاب,دلچسپ اور بے ضرر جانور

    پینگوئن انٹارکٹیکا اور اس کے آس پاس کے ممالک میں بھی ہوتے ہیں۔ تاہم آرکٹک یعنی قطب شمالی میں ان کی موجودگی کا کوئی ثبوت نہیں ملا
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہنا؟ :)
  9. قیصرانی

    مراسلہ میٹر

    مبارکباد دی جائے کہ 5000 تک کا انتظار کیا جائے؟
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟ :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں؟ :)
  12. قیصرانی

    پاکستانی اونٹ گاڑی کے مالک اور امریکی صدر کی غیر معمولی دوستی

    زبردست شیئرنگ ہے سید بادشاہ ساربن کی جگہ ساربان ہوگا شاید اصل لفظ؟ لکھاری خاتون کا کیا نام ہے؟
  13. قیصرانی

    (امیر جماعت ِ اسلامی سیّد منور حسن سے تصّوراتی انٹرویو)

    میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ کے تصورات کافی "فیسی نیٹنگ" ہوتے ہیں :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ، مزاج بخیر؟ :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    درجہ حرارت مثبت میں ہے، برف پگھلنے لگی ہے اور ۔۔۔ :(
  16. قیصرانی

    وارث شاہ اِتھے کئیاں نُوں مان وفاواں دا

    پتے کی جگہ پتر تو نہیں تھا؟
  17. قیصرانی

    ازبک قصبے آنگرن کی جھلک

    عمدہ شراکت۔ یہ تین تصویریں دو دو بار لگی ہیں :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ بس اداسی سی اداسی ہے :(
  19. قیصرانی

    (امیر جماعت ِ اسلامی سیّد منور حسن سے تصّوراتی انٹرویو)

    جب آپ تصور ہی کر رہے ہیں تو کوئی اچھی چیز تصور کرنا بہتر رہتا۔ خیر، فالتو وقت جس کے پاس ہو، اس کی مرضی اسے جیسے خرچ کرے۔ کم از کم مجھے اس طرح کی فضولیات فرض کرنا پسند نہیں
Top