نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    یہ میرا بھی سوال ہے کہ پاکستانیوں کا خون اتنا سستا ہے کہ اسے بم دھماکوں میں ضائع کیا جائے؟ آپ نے قبائلی علاقے میں کتنے بچوں کو دیکھا ہوگا جن کے چیتھڑے اڑے جسم ہیں؟ اور کتنے پاکستان بھر میں تھے جو دکھائی نہیں دے رہے؟ اس بات سے متفق ہوں کہ کسی بے گناہ کا خون نہیں بہنا چاہئے :)
  2. قیصرانی

    برفباری :)

    برفباری :)
  3. قیصرانی

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا احمد ندیم قاسمی

    جزاک اللہ اس کی دولت ہے فقط نقشِ کفِ پا تیرا نقش یعنی نشان؟ کف یعنی؟ پا یعنی پیر؟
  4. قیصرانی

    وعلیکم السلام :)

    وعلیکم السلام :)
  5. قیصرانی

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    پس یہ ثابت ہوا کہ امریکہ اگر طالبان کو ہلاک کرتا ہے تو طالبان کے لئے پاکستانی عوام کا خون حلال ہے :)
  6. قیصرانی

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    اور یہ بات بھی قابلِ غور ہے کہ پاکستانی فوجیوں کو رہا کرنے کے بدلے معاوضہ مانگا گیا تھا جو طالبان کو نہیں ملا :) ویسے میرا خیال ہے کہ جنرل اسلم بیگ کو Bear Trap کا مطالعہ کرنا چاہئے جس میں ان کے بارے چند کافی اہم معلومات مہیا کی گئی ہیں
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر جنّاب
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  10. قیصرانی

    عمران خان طالبان کی طرف سے مذاکراتی کمیٹی کے رکن۔!!!

    اللہ پاکستان اور اہلِ پاکستان پر رحم فرمائے :)
  11. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ابھی ابھی Journey to the end of earth, Pakistan دیکھ کر فارغ ہوا ہوں۔ اس میں جیمز ہلٹن کے ناول "شنگریلا" میں بیان کردہ جنتِ ارضی کی تلاش میں آسٹریلین بندہ پاکستان کے شمالی علاقے گھومتا ہے۔ پچاس منٹ اور تیس سیکنڈ کی وڈیو ہے :)
  12. قیصرانی

    داستان ایمان فروشوں کی از التمش " سے ایک اقتباس

    اے تے فیر نہ دین آلی گل ہوئی :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پچپن برس پرانی جنگ ہے۔ اب تک تو ختم بھی ہو گئی :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ میں بھی ٹھیک ٹھاک جی یہ میرے بچپن کی تصویر ہے، کوئ پچپن سال پرانی :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں جناب؟
  16. قیصرانی

    کہو نہ کہو

    بے چاری اتنی بھی بری شکل والی نہیں :P
  17. قیصرانی

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    سورج کا گلیکٹک سینٹر سے فاصلہ 26000 سے 28000 نوری سال ہے :)
  18. قیصرانی

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ :)
  19. قیصرانی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    انشاء اللہ، اللہ آپ کی عمر طویل فرمائے اور ہمارے لئے مشعل راہ بنے رہیں :)
  20. قیصرانی

    خوشہ چینی :۔ روزمرہ زندگی سے دل چسپ باتیں اور واقعات۔

    اللہ رحم کرے اور آپ کو جلد سے جلد صحت یاب فرمائے
Top