ریختہ 41
ظلم و ستم اور جفا کشی نے اسے جنون مذہبی بنا دیا تھا۔ بایں ہمہ وہ اپنی قدیم قوم یہودی کی خصوصیات پر قائم تھا ۔ جو مسیح موعود کو محض جنگجو اور فرماں روا تصور کرنے کی تلقین کرتی تھیں۔ جو انھیں اپنی تمام امیدیں اور منصوبے دنیاوی قوت و فتوحات سے وابستہ کرنا سکھاتی تھیں ۔الامن پابندئ مذہب کے...