نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شکار کے اچھے اور برے طریقے

    اتنی وسیع و عریض فیلڈز پر مبنی دھاگے کھول کر خود گم ہو جاتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    شکار کے اچھے اور برے طریقے

    شکار کے طریقے کہ شکار کے اصول و قوانین؟
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سو سے تو زیادہ ہی ہیں۔ آپ کا حساب بھی کافی کمزور ہے نا :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیک تو ایک ہی تھا اور وہ بھی بن مانگے ملا تو میں نے بھی بنا پوچھے کھا لیا :P حساب کتاب میں میں بہت کمزور ہوں :)
  5. قیصرانی

    کون ؟

    وہ کیسے بھلا؟ اس وقت تک یاد نہیں تھا، پھر آپ نے یاد دہانی کرا دی تو یاد ہو گیا :)
  6. قیصرانی

    کون ؟

    فیض کا چشمہ اتنا بھی عام نہیں ہے کہ آپ کا ٹرمینل فن لینڈ سے براہ راست ممکن نہیں ہے۔ ہالینڈ سے یا کہیں اور سے گذرا تو بیگ کا مسئلہ پھر بن سکتا ہے۔ آپ ایسا کیجئے کہ چشمہ رواں دواں رکھئے، جونہی موقع ملا تو فیض یاب ہو جائیں گے :) تحفہ والا مراسلہ تو بہت پہلے دیکھ لیا تھا، بلکہ اتنا پہلے کہ اب تو یاد...
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیک تو ہضم ہو گیا، اب اس کی تصویر میں سے حصہ رکھا جا سکتا ہے، یا پھر آئس کریم اور چاکلیٹ سے :)
  8. قیصرانی

    نا پید جنگلی حیات

    سید بادشاہ :noxxx:
  9. قیصرانی

    نظم اجتماعی - مفتی منیب الرحمن

    فلک دان تو دور کی بات ہے، ان کی آنکھیں کب آخری بار چیک کی گئی تھیں، اس بار ےبھی اطلاع نہیں ہے :)
  10. قیصرانی

    نظم اجتماعی - مفتی منیب الرحمن

    دیکھئے، میں ایک سے زیادہ مرتبہ شاید بتا چکا ہوں کہ ایک میں نہیں، بہت سے ایسے افراد جن سے سیاسی اختلاف رکھنے کے باوجود میں بھی انہیں متقی مانتا ہوں، جن کی گواہی کو مقامی ڈپٹی کمشنر نے منظور کر کے آگے بھیجا، اسے ریجکٹ کر کے اعلان کیا جا رہا ہے کہ کہیں سے بھی اطلاع موصول نہیں ہوئی (واضح رہے کہ لفظ...
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے ہاں تو یورو ہوتے ہیں۔ پاؤنڈز پچھلے ٹرپ سے جو رہ گئے تھے، البتہ وہ مل سکتے ہیں :P
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سلامی فوجی انداز والا سلیوٹ چلے گا کہ پولیس والا سلیوٹ کہ 21 توپوں کی سلامی؟:P
  13. قیصرانی

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    اور وہ مٹھائی اور کیک والی بات؟
  14. قیصرانی

    ایک رخ یہ بھی ہے، ذرا اس پر بھی غور کریں

    آپ کی بات کا یہ فقرہ جس سے میں متفق ہوا
  15. قیصرانی

    ایک رخ یہ بھی ہے، ذرا اس پر بھی غور کریں

    نشئی کو کھانے کا حق ہے لیکن میں اپنی رائے دے رہا ہوں کہ کسی بھی مفید چیز کو اگر آپ مفت جاری کرتے ہیں تو اس کے غلط استعمال ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں، بجائے اس کے کہ اسے برائے نام قیمت پر پیش کیا جائے :) دوسرا یہ بات بھی واضح ہے کہ بات مفت میں مرغن کھانے دینے کی ہو رہی ہے، نہ کہ عام کھانے کی :)...
  16. قیصرانی

    طب متبادل کی اردو فاصلاتی تعلیم

    ایم بی بی ایس تو ایک بین الاقوامی ڈگری ہے جو کم از کم پانچ سال کی تعلیم اور امتحانات بمع تجربے کے جاری ہوتی ہے۔ یہ ایک سال میں اتنا کچھ کیسے کرا سکتے ہیں؟ اور اس کی ویلیڈیشن کیا ہوگی؟
  17. قیصرانی

    نا پید جنگلی حیات

    میرا خیال ہے کہ آرکیو ٹیرکس جیسے جانور جو انسان سے قبل کے دور سے تعلق رکھتے ہیں، اس میں شامل نہیں ہوں گے بلکہ صرف وہ جانور جو معلوم تاریخ انسانی میں معدوم ہوئے، پر بات ہوگی :) چھوٹا ریڈ پانڈا کیا واقعی پانڈا کا ہی قریبی رشتہ دار ہے؟
  18. قیصرانی

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    آج نیلم کے ایک مراسلے سے پتہ چلا کہ ان کی شادی ہو گئی ہے۔ میری طرف سے انہیں بہت بہت مبارک ہو :) مٹھائی اور کیک ان کی طرف سے :)
  19. قیصرانی

    بلا عنوان

    اچھی شیئرنگ ہے :)
Top