نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

    ابھی آئس کریم لے کر آیا ہوں، اس تصویر کی خوشی میں پیش خدمت ہے :) دھاگہ آگے بڑھانے کے لئے شکریہ، ورنہ حاتم راجپوت بھائی بہت مایوس تھے :)
  2. قیصرانی

    چھے میں سے دو سوالوں کے جواب۔۔۔۔ ضرور پڑھیے!

    اس بارے معیشت دان ہی بہتر روشنی ڈال سکتے ہیں امریکی ڈالر کے چھانے کی وجہ یہ ہے کہ جب امریکی معیشت اتنی مضبوط تھی کہ پوری دنیا کا سامنا کر سکے، انہوں نے ڈالر کو مقبولِ عام کرنسی بنا دیا۔ اب چاہے امریکہ جس حالت میں بھی ہو، ڈالر سے پیچھا چھڑانا اتنا آسان نہیں ہے جب آپ کسی کو قرض دیتے ہیں تو اس پر...
  3. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

    کافی متحرک ہے۔ فکر نہ کیجئے
  4. قیصرانی

    تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)

    شیئرنگ کے لئے جزاک اللہ یہ دو باتیں واضح نہیں ہو پا رہیں یہ فقرہ ادھورا ہے حضرت عائشہ رض کے گھرانے میں وفات؟ ایں چہ بوالعجبی است؟ براہ راست نبی پاک ص کا گھرانہ کہہ دیجئے؟
  5. قیصرانی

    چھے میں سے دو سوالوں کے جواب۔۔۔۔ ضرور پڑھیے!

    اچھی تحریر ہے، تاہم برونائی اور لیبیا (جنگ سے قبل تک، کم از کم) دنیا کے دو ملک ہیں/تھے جو قرض سے پاک ہیں :)
  6. قیصرانی

    تعارف پاک نیوز لائیو

    یہ آپ کے تعارف کا دھاگہ ہے جناب، وہ بھی دیجئے :)
  7. قیصرانی

    what a dog

    اچھی وڈیو ہے لیکن ایڈیٹنگ کی وجہ سے دکھائی نہیں دیتا واضح طور پر کہ ہر کام کے لئے کتے کو الگ الگ ہدایات دی جا رہی ہیں اور ری ٹیکس بھی ہو رہے ہیں :)
  8. قیصرانی

    اب 50 سال سے کم عمر مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

    مانتے تو نہیں وہ لوگ یہ بات، لیکن آپ کی بات سو فیصد بجا ہے :)
  9. قیصرانی

    اب 50 سال سے کم عمر مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

    یہ وہ کلب ہے جہاں اپنے ناپسندیدہ افراد کو بھیجا جاتا ہے۔ زیک اور مجھے اور شاید کئی اراکین کو کئی بار یہودی، قادیانی اور دیگر کلبوں کی "اعزازی" ممبرشپ زبردستی پکڑائی گئی ہے :)
  10. قیصرانی

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    اتنی فضول خرچی؟ کم سے کم دو تین سکیورٹی گارڈ ضرور ساتھ لائیے گا :rollingonthefloor:
  11. قیصرانی

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    نو کولیگز نہیں نا، جس کولیگ کی بات کر رہا ہوں، اس کے تو بچے بھی مجھ سے زیادہ عمر کے ہیں :)
  12. قیصرانی

    ملائیشیا کا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے

    تیسری عمارت کے مالک تو کوئی اور تھے نا؟ :)
  13. قیصرانی

    روس کی ڈالر پر حملے کی تیاری

    آپ کو شاید علم نہیں کہ یہ غلام عرب بناتے تھے جو بعد میں انگریزوں اور امریکیوں کو بیچے جاتے تھے
  14. قیصرانی

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    ایسی بھی کوئی بات نہیں جناب :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    نہیں، جو چاہے کہہ لے :)
  16. قیصرانی

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    چٹی شیخاں دی، کافی مشکوک طرف چل پڑتا ہے یہ نام :)
  17. قیصرانی

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    انجوائے کرنے کے لئے میں کسی سہارے کا قائل نہیں۔ اس لئے کافی نہ ہو، تمباکو نہ ہو، موسیقی بھی نہ ہو پھر بھی آپ خوبصورت موسم سے بدرجہ اُتم لطف اندوز ہو سکتے ہیں :)
  18. قیصرانی

    تعارف آئی ایم ڈی کے

    میں نے بتایا نا کہ مجھے تمباکو سے الجھن ہوتی ہے۔ اس لئے نو تھینکس :)
Top