نتائج تلاش

  1. ت

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یاد میری بھی پڑی رہتی ہے تکئیے کے تلے آخری خط کی طرح روز جلاتی ہوں اسے راہ میں اسکے بچھادیتی ہوں ٹوٹی ہوئی چوڑُی چھب کے کانٹے کی طرح روز ستاتی ہوں اسے بھولے بسرے کسی لمحے کی مہکتی خوشبو گوندھ کر اپنے پراندے میں جھلاتی ہوں اسے ایک بھیگے ہوئے نیناں کا سمجھکر موتی شام...
  2. ت

    مبارکباد عید مبارک

    تو آپ اپنی ہی لے آئیے گا :lol: :chalo:
  3. ت

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    میرا جنون ِ محبت تو کوئی راز نہیں تیرے ہی پاس مگر چشم ِامتیاز نہیں کچھ اور دن اسے رکھ آتش ِ محبت پر کہ تیرے شیشئہ دل میں ابھی گداز نہیں ۔
  4. ت

    دل کے موضوع پر اشعار!

    مرے وہم وگماں سے بھی زیادہ ٹوٹ جاتا ہے یہ دل اپنی حدوں میں رہ کے اتنا ٹوٹ جاتا ہے میں روؤں تو درودیوار مجھ پہ ہسننے لگتے ہیں ہنسوں تو میرے اندر جانے کیا کیا ٹوٹ جاتا ہے میں جس لمحے کی خواہش میں سفر کرتا ہوں صدیوں سے کہیں پاؤں تلے آکر وہ لمحہ ٹوٹ جاتا ہے نجانے کتنی مدت سے ہے یہ دل...
  5. ت

    "میری پسند"

    بہت آسان تھا اسکی محبت کو دعا کرنا بہت مشکل ہے بندے کو مگر اپنا خدا کرنا کہاں تک کینچھا دیوار پر سادہ لکیروں کو تمھاری یاد میں کب تک انہیں بیٹھے گنا کرنا نجانے کس لئے سیکھا طریقہ یہ ہواؤں نے میرے کمرے میں سناٹے زبردستی بھرا کرنا لہو کی طرح رگ رگ میں جو پیہیم درد بہتا ہے...
  6. ت

    بیت بازی

    زمانے تیری تگ و دو سے جو بچایا ہے وہ ایک لمحہ ہمارا نہیں پرایا ہے کسی نے توڑ دیا ہے مری انا کا بھرم میرے شعور محبت کو آزمایا ہے۔
  7. ت

    شادی دفتر

    جناب ، :roll: اس بات کو چھوڑیں کہ عقل آنے کے بعد شادی کرے گا ہی کون ؟ Allah :lol: ان کو عقل دے عقل آنے پر بھی اک چھوڑ چار چار کرنے کو مرے جاتے ہیں ۔ :lol: انکا تو یہ حال ہے کہ شادی کرنی ہو تو قبر پھاڑ کے بھی اندر سے نکل آئے۔ اس معاملے میں ان کی عقل تاعمر نہیں آسکتی۔...
  8. ت

    شادی دفتر

    مگر میں تو ایسے ہی کروں گی۔ :P کہ مجھے نہیں ایسے امیدوار چاہئیے جو کم عمر ہیں ، اور شادی کے لئے دیوانے ہوئے جارہے ہو ۔ :lol: ایسوں سے تو مجھے سخت چڑ ہوجاتی ہے :oops: ایسا بھی کیا ؟ ہوش سنبھالا نیہں ان چکروں میں پڑنے کی سوچنے لگتے ہیں اور نہ اپنے فیوچر کو دیکھتے ہیں نہ اپنی عمر...
  9. ت

    مبارکباد عید مبارک

    جناب ، میں نے کہا تھا بکرے کے اوپر بیٹھی ہوئی تصویر نا کہ بالٹی کے اندر بیٹھکر۔ :P بکرے عمدہ ہیں ۔ کتنے کے تھے ؟
  10. ت

    مبارکباد عید مبارک

    پر ہم تو عید گزر بھی جائے تو شوقیہ مہندی لگاتے رہتے ہیں ۔ میں تو الٹے ہاتھ سے لے کر بازو تک لگا لیتی ہوں کبھی دیوار پر لگا کر ویسٹ نہیں کی ۔ :D
  11. ت

    مبارکباد عید مبارک

    چلیں پھر ایسا کریں بکرے کو اپنے کندھوں پر بیٹھا لیں ۔ :P :lol: آپ تو ماڑے نہیں نا دوست بھیا ۔ ۔ :lol: دیکھ لیں آج وہ جملہ نہیں بولا لکھا ۔ :D لیکھتے لکھتے رہ گئی بروقت یاد آگیا تھا ۔ :chalo:
  12. ت

    کیسی لگی یہ تصویر

    کچھ نہیں ۔ اسکے لئے تو کچھ نہیں پر جو مجھے ای میل میں ملیں ہیں انکے بارے میں واہ بہت خوبصورت ۔ :) :chalo:
  13. ت

    کیسی لگی یہ تصویر

    اچھا مان لیتی ہوں ۔ پر سینڈ کیجئے گا ، بھابھی نے مجھ سے تو لے لیں اب اپنی بھی دیں ۔ :)
  14. ت

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    دیکھو، اب مجھے تم دونوں کی طرف سے کسی قسم کا شور آیا نہ تو میں دونوں کو چھوڑ جاؤں گی کیوں کہ میں جب تنگ آجاؤں تو چھوڑ دیتی ہوں بات نہیں کرتی۔ اب نہ سارہ مجھے کوئی گلہ شکوہ کرے ۔ نہ ض ب ط ۔ :P مل جل کے اتفاق سے رہو ۔ :chalo:
  15. ت

    کیسی لگی یہ تصویر

    جناب ، :roll: جو مجھے آپ نے بھیجنی تھیں انکا کیا ہوا؟
  16. ت

    اب کس کو آنا ہے 7

    :? چھوٹے بھیا کدھر ہیں آپ؟ خیر تو ہے نا ؟ کل بھی نہیں تھے آج بھی نہیں ہیں ؟ کہیں گانا ، وانا تو سننے کو نہیں نکل گئے آپ ؟ :P :D
  17. ت

    مبارکباد عید مبارک

    :roll: جسکا بکر ا عید سے مہینے پہلے آیا اسکو میں ایک ہی صورت میں انعام دوں گی کہ بکرے کے اوپر بیٹھکر اپنی تصویر یہاں لگائے۔ :P سو ، دوست بھیا آجائیے اپنے بکرے پر سوار ۔ :lol: :chalo:
  18. ت

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    :D مجھے یہ بتاؤ کچھ مجھ سے چھپا رہ سکتا ہے بھلا؟ :roll: پہلے دن ہی میں نے لارا لگایا تھا کہ نہیں ؟ 8) دیکھو لو ، جو مجھے ض ب ط کا پہلے دن آتے ساتھ ہی معلوم ہوا تم کو تو ؤہ اب جاکر اندازہ ہوا نا ۔ 8) اب لڑنے نہ لگ جانا دونوں ۔ ورنہ میں پھر سے تنگ پڑجاؤں گی ۔...
  19. ت

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    مجھے بس بنادیا ؟ :? اب ٹرک نہ بناڈالنا ۔ :P
  20. ت

    مبارکباد ضبط کی ترقی

    :chill: :laugh: میں سب کے لئیے ایک ہی بہت ہوتی ہوں ۔ :P
Top