نتائج تلاش

  1. Hafiz Abbas Qadri

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ویسے سننے کی حد تک ہی ہے، خدا تجربے کی ابتلاء سے نہ گزارے، کہ ،خدا جانے کہاں کے"معروف زمانہ" "مالش خانوں" کا عالی جی کے اس شعر سے قریبی اور واقعیتی تعلق بنتا ہے،
  2. Hafiz Abbas Qadri

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    ٹرومین، سر، آپ کا مسکراتا ایموجی مجھے جب بھی نظر پڑے گا میرے لئے مسکراہٹوں کا سامان ہو جائے گا، ذرہ نوازی کا تشکر! :notworthy: اچھا یہ فرمائیں، میرے منتخب کردہ ایموجی کا مطلب برصغیر کے تناظر میں کورنش بجالانا ہی بنے گا نا!
  3. Hafiz Abbas Qadri

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    شاہ جی، نہایت سعادت کہ آپ کا برکت بھرا نوازش نامہ میرے تعارف نامے کہ بہجت بڑھا گیا: من و دست و دامان آل رسول!
  4. Hafiz Abbas Qadri

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    وارث بھائی ، آپ کی سرپرستانہ ترحیب کا مجھے کتنا اشتیاق تھا! ممنون احسان ہوں،
  5. Hafiz Abbas Qadri

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    اعوان صاحب، میری غایت درجہ ممنونیت آپ کی فیاضانہ عنایت کا جزوی تشکر و اعتراف ہو گی!
  6. Hafiz Abbas Qadri

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    دراصل مجھے آج محفل میںچوتھا دن ہے اور ایسی مبتدیانہ الجھن سیکھتے سیکھتے ہی دور ہو گی، تاہم میں نے اسی امیج کے بین القوسین حصے پر خود بعد میں کلک کیا تو اس متعلقہ صفحے پر تصویر کھل ہی گئی تھی، آپ کی زرخیزی ء تصور اور خیالات کی پرواز کی بے ساختہ داد دینے کو جی چاہ رہا ہے، وصول کیجئے، دراصل یہ...
  7. Hafiz Abbas Qadri

    یہ جو لاہور سے محبت ہے:::غزل::: ڈاکٹر فخر عباس

    اور وہ "اور" تم نہیں شاید مجھ کو جس اور سے محبت ہے ہمیں یہ بھی معلوم نہیں ہمیں کس سے محبت ہے: ہم وہاں ہیں جہاں سے یم کو بھی خود ہماری خبر نہیں آتی! :)
  8. Hafiz Abbas Qadri

    Now I know my abc

    نظامی بھا ئی، پرواہ وہی کرسکتے ہیں اور کرتے بھی ہیں جو اردویا کسی بھی زبان کو پڑھ کر سیکھتے ہیں اور بعد میں بولتے ہیں۔ جن بھائیوں نے سن کر بولنا سیکھا ہو وہ عملی اور حقیقی استعمال کے رابطے کے درجے کے اندازکا ہی اختیار رکھنے اور کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔خالص عالمانہ انداز کتابوں یا تحریری گفتگومیں...
  9. Hafiz Abbas Qadri

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    ڈاکٹر صاحب، واقعی فیاضی اعلی پائے کے صاحبان ظرف کی جبلی ادا ہوتی ہے، بیحد ممنونیت قبول فرمائیں،
  10. Hafiz Abbas Qadri

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    اللہ کرم آپ کی پرخلوص دعاؤں کے ہم سب کے لئے مکرر خیر بھرے اثرات ظاہر فرمائے، عزیز بہن، آں نبی خاتم کو مزاح کرنا اور اس سے محظوظ ہونا پسند تھا، زبانوں کاتعدد میری اس ہابی کو کسی بھی ماخذ سےتسکین دے سکتا ہے‫ ،آپ کی مزید خیر بھری عمومی دعاؤں پر اس محفل کے تعلق سے میں امید رکھوں گا، خدا عفت کی...
  11. Hafiz Abbas Qadri

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    زیک بھائی، آپ کی لگائی گئی تصویر سے ابھرنے والے تاثر اور آپ کے خصوصی ڈس کلیمر کے نوٹ سے ملنے والے پیغام کے برخلاف ، آآآپ پ پ پ کی طرف سے خوش آمدید پر مجھے غیر متوقع خوشی ہوئی! :notworthy:
  12. Hafiz Abbas Qadri

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    آپ جس میدان میں جس بھی مرحلے پر ہو وہاں سے مثبت رویے سے آگے بڑھیں جس میں مخلوق کا بالخصوص مسلم امہ کا بھلا ہو! اللہ تعالیٰ ہماری آخرت کی بہتری کا سامان فرمائے! آمین!!
  13. Hafiz Abbas Qadri

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گمان می دارم کہ بعد از رفتن سرش صداقت عشق ہیچ فائدہ نمی دہد! حسان بھائی، پھر تو یہ صادق (عاشق) یہی کہہ سکے گا کہ " مرتو گئے ہیں مگرلطف بہت آیا ہے!":applause:
  14. Hafiz Abbas Qadri

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واقعی شہر بھر کا بالواسطہ نقصان تو بالکل ناقابل تلافی ہے. :roll:
  15. Hafiz Abbas Qadri

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پیشگی معذرت کے ساتھ: غیر نے تمہاری خواہش کی ہے اور میرے لئے اسی کو بنیاد بنا کر مرجانا ہی کا فی ہے اس سے میں تمہیں ناز دکھانے سے بے نیاز کرجاؤں گا۔
  16. Hafiz Abbas Qadri

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    QUOTE="ضیاءالقمر, post: 1850435, member: 8320"]اکثر ایسا ہو جاتا ہے بڑے شہروں کی باتیں ہی نرالی! ہا ہا ہا!
  17. Hafiz Abbas Qadri

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    متحدہ روس کے صدر نے یوکرائن میں عوام سے کہا کہ میں آپ کا دوست ہوں‫ ؛ اس پر ایک مزدور نے کہا نہیں؛ آپ ہماوے بھائی ہو.؛ ( دوست تو آپ جیسا سلوک نہیں کرتے ہیں؛ )
Top