جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے ۔۔۔یہ دھاگہ آپ لوگوں کی ذہنی طبع آزمائی کے لیے بنایا گیا ہے، اس پر اپنا ذہن آزمائیں، اگر آپ کے پاس ہے تو ۔۔۔۔۔:wink: :P
پہلا سوال: ایک آدمی پرندوں کی دوکان پر گیا اور پرندوں کی قیمت پوچھی۔ دوکان دار نے کہا کبوتر ایک روپے میں ایک، چڑیا بیس روپے میں ایک اور طوطا پانچ...