ھمم واقعی جیہ تمہاری ہمت کی داد دینی پڑے گی اتنی سی عمر سے گھر سنبھلنا بہت بڑی بات ہے ۔۔ گھر کا کام تو میں بھی دس سال کی عمر سے کر رہی ہوں کیونکہ بہن کوئی نہیں۔۔ تو امی کا ہاتھ بٹاتی تھی ۔۔ لیکن ماؤں کا بہت آسرا ہوتا ہے ۔۔ جب وہ کچھ دن کہیں چلی جاتی ہیں تو پتا چلتا ہے اکیلے گھر چلانا اتنا آسان...