ہمارے پاس 24 گھنٹوں میں 6 گھنٹے جاتی ہے روز ۔۔ 2 صبح دو دوپہر اور 2 گھنٹے رات میں ۔۔۔لیکن آج تو حد ہی ہو گئی ۔۔ صبح سے 3 دفعہ 3 3 گھنٹے بند ہوئی ہے ۔۔
:cry: :(
سفر میں اپنے حصے کی مسافت یاد رہتی ہے
کہیں آباد ہونے پر بھی ہجرت یاد رہتی ہے
وہ چاہے دوستی ہو‘ دشمنی ہو یا محبت ہو
یہاں ہر حال میں اپنی ضرورت یاد رہتی ہے
کسی صحرا کو پیاسا چھوڑ جاتا ہے کبھی دریا
کبھی پیاسے کو دریا کی سخاوت یاد رہتی ہے
بس اکِ ترتیب اک منظر محبت
جو ممکن ہو تو جیون بھر محبت
زمیں اک منہدم بستی کا ملبہ
اور اس ملبے میں بستا گھر محبت
مٹا دیتی ہے سارے خوف دل سے
بسا کر روح میں اک ڈر محبت
کبھی تھک کر نہیں گرتا زمین پر
لگا دیتی ہے جس کو پرَ محبت
محبت میں رہائش کی ہے میں نے
مرا گھر اور میرا دفتر...
سسٹر کتاب پوسٹ کرنے کا شکریہ تو آپ تفسیر بھیا کا ادا کریں ۔۔ میں تو صرف کوپی کر رہی ہوں وہاں ۔۔۔ :) اور مجھے خوشی ہے کہ اس بہانے وہ کتاب میرے پاس آگئی اور اتنی اچھی شاعری پڑھنے کو ملی۔۔۔ :)
وعلیکم اسلام ۔۔ شکر ہے ماورا تمہاری کچھ خیر خبر تو آئی ۔۔
پی سی نے سوچا ہوگا کہ صرف خدمتیں کرتا ہی رہتا ہوں :) اب کچھ کروا بھی لی جائے ۔۔ویسے یہ بخار تو سمجھ میں آتا ہے لیکن فلو کیسے ہو سکتا ہے پی سی کو :shock:
استرا ہوگا کسی بندر کے ہاتھ میں ۔۔۔ میرے ہاتھ میں تو قینچی ہے ۔۔ جس سے آپ کا نام رجسٹر سے کٹ کر رہی ہوں ۔۔۔بس آپ کی حاضری نہیں لگاؤں گی اب ۔۔ :twisted: :?