نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    "میری پسند"

    دلوں کو زخم نہ دو حرف ناملائم سے یہ وہ تیر ہیں جو لوٹ کر بھی آتے ہیں ۔۔
  2. سارہ خان

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    عجیب شے ہے محبت کہ شاد رہتی ہے تباہ ہوتے ہوئے اور غبار کرتے ہُوئے یہ کار خانہ اگر سرتا پا تو ہّم ہے ؟ تو لوگ کیسے چلیں ، اعتبار کرتے ہوئے امجد اسلام امجد ۔۔
  3. سارہ خان

    "میری پسند"

    بہت خوب ۔۔۔
  4. سارہ خان

    عشق

    عشق ایسا عجیب دریا ہے جو بِنا ساحلوں کے بہتا ہے ہیں غنیمت یہ چار لمحے پھر نہ ہم ہیں، نہ یہ تماشا ہے زندگی اِک دُکان کھلونوں کی وقت، بگڑا ہوا سا بچّہ ہے اے سرابوں میں گُھومنے والے! دل کے اندر بھی ایک رستہ ہے اِس بھری کائنات کے ہوتے آدمی، کسی قدر، اکیلا ہے...
  5. سارہ خان

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دِل دُکھتا ہے آباد گھروں سے دور کہیں جب بنجر بَن میں آگ جلے دِل دُکھتا ہے پردیس کی بوجھل راہوں میں جب شام ڈھلے دِل دُکھتا ہے جب رات کا قاتل سناٹا پُرہول فضا کے وہم لیے قدموں کی چاپ کے ساتھ چلے دِل دُکھتا ہے جب وقت کا "نابینا جوگی" کچھ ہنستے بستے چہرے پر بے دَرد رُتوں کی...
  6. سارہ خان

    "میری پسند"

    بجھتے ہوئے دیے کی لو اور بھیگی آنکھ کے بیچ کوئی تو ہے جو خوابوں کی نگرانی کرتا ہے یادوں سے‘ خوابوں سے اور اور امیدوں سے ربط ہو جائے تو جینے میں آسانی کرتا ہے۔۔
  7. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    اب ہمیں کیا پتا آپ کتنے خرچ کرتے ہیں ۔۔۔۔ :wink: عورتیں زیادہ اچھی خریداری کرتیں ہیں یا مرد؟
  8. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    جیہ تو نہیں ہے ابھی ۔۔ میں پوچھ لیتی ہوں ۔۔ میری باری میں جیہ کو دے دوں گی ۔۔ :P رٹ
  9. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    پاکستانی بھائی آپ کی حاضری ہو گئی ۔۔۔ لیکن باقی سب لوگ کہاں غائب ہیں آج ۔۔۔ :roll:
  10. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    جذبات کے قلم سے ۔۔ دل کی ماننی چاہییے یا دماغ کی؟
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    اللہ کا شکر ہے آجکل تو حالات ٹھیک ہیں ۔۔ کل سے تین دن کی ہڑتال کی کال تھی جو شکر ہے کینسل کر دی گئی ۔۔۔ورنہ پھر نہ جانے کیا ہوتا ۔۔ :( :( :(
  12. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    لگتا ہے شمشاد بھائی آپ کی پسند کا کھانا بنا ہے آج ۔۔ :)
  13. سارہ خان

    گانوں کا کھیل (3)

    کسی روز ان سے ملاقات ہوگی اب س
  14. سارہ خان

    گندم کے جواب میں چنے

    سیریس جواب تو کوئی سیریس بندہ ہی آ کر دے ۔۔ مطلب جس کی اردو اتنی اچھی ہو ۔۔ میری تو نہیں ۔۔ :( :oops: پھر بھی تکہ لگاتی ہوں ۔۔ ذوق آگاہی کے معنی آگاہی حاصل کرنے کا شوق ۔۔ کچھ جاننے کا ۔۔ سیکھنے کا شوق ۔۔۔۔ (یہ غلط بھی ہو سکتا ہے)۔۔ :) اردو پاکستان کی قومی زبان ہے تو سرکاری کیوں نہیں ؟
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    السلام علیکم ۔۔ کیسے ہیں شمشاد بھائی اور فرزوق ۔۔ اب آپ دونوں ہی میں سے کوئی ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مزاج بہت اچھا ہے ۔۔۔
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    میرے آنے پر پابندی تو نہیں ہے ۔۔۔ :) اب لڑکیوں میں سے کوئی بھی ۔۔۔
  18. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    معذرت کی تو ضرورت نہیں تھی شمشاد بھائی ۔۔ :( اگلا لفظ تو کوئی بھی دے سکتا ہے ۔۔ اگر جیہ دینا چاہے تو وہ ہی دے دے ۔۔۔ :)
  19. سارہ خان

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرا بھی ۔۔۔ :)
  20. سارہ خان

    محفل کا نیا سکول

    استانی کی حاضری پرنسپل لگاتے ہیں نہ ۔۔ اس لئے آپ لگا دیا کریں ۔۔ :)
Top