فائیو سٹار ہوٹل میں گاہک نے ہوٹل چھوڑتے ہوئے بل ادا کر کے سامان کا جائزہ لیا تو گھبرا کر ہوٹل کے ملازم سردار بنتا سنگھ سے بولا۔
“ارے بھائی ذرا بھاگ کر روم نمبر 112 میںدیکھ کر آنا کہیںمیں اپنا چشمہ اور گھڑی تو نہیںبھول آیا۔ جلدی کرو میں لیٹ ہو رہا ہوں۔ “
سردار بھاگم بھاگ گیا اور واپس آکر...