نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    بہت بہت مبارک ہو شگفتہ ۔۔ :)
  2. سارہ خان

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    شکریہ ماوراء بہت اچھی تمہید باندھی ۔۔:) استاد محترم ہم نے سوچا دو پوسٹس تو شکریے ادا کرنے میں ہو ہی جائیں گی مکمل ۔۔:grin:
  3. سارہ خان

    ایک اور "لیگ"۔۔

    اب تو نئے الیکشن میں بہت ٹائیم ہے ۔۔ پہلے کیوں نہیں خیال آیا آپ کو۔۔:rolleyes: میرا قیمتی ووٹ بھی کسی کے کام آ ہی جاتا ۔۔:tounge:
  4. سارہ خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    اب ظ سے تو کچھ اور نہیں بن رہا ۔۔ اس لئے ع پر طبع آزمائی کی جائے میرے خیال سے ۔۔
  5. سارہ خان

    عورتوں کو مارنا جائز ہے ؟ ؟ ؟

    ہمارے معاشرے میں تعلیم کی کمی اور جاہلیت ایسے واقعات کا سبب ہے ۔۔ تعلیمی یافتہ اور با شعور حضرات کی سوچ اس معاملے میں مختلف ہے ۔۔ ہمارے گھر میں پہلے ایک عورت کام کرتی تھی ۔۔ اس کے چھ بچے تھے اس کا شوہر کماتا نہیں تھا وہ دن رات کام کر کے بچوں کو پالتی اور پھر بھی ہر دوسرے دن شوہر کی مار کھاتی ۔۔...
  6. سارہ خان

    ایک اور "لیگ"۔۔

    ہاہا ۔۔ ضرور جائیں شمشاد بھائی اردو محفل کی مقبولیت آخر کس دن کام آئے گی ۔۔:grin: محفل کے میمبرز کے ووٹون سے ایک سیٹ تو پکی ہی پکی آپ کی ۔۔:tounge:
  7. سارہ خان

    کل آگئے اقبال میرے خواب میں

    شمشاد بھائی ناراض نہیں ہوتی ۔۔ کلام پتا نہین کس کا ہے ۔۔ کہیں پڑھا تو پوسٹ کر دیا شاعر کا نام نہیں لکھا ہوا تھا۔۔
  8. سارہ خان

    آج کی تصویر

  9. سارہ خان

    آج کی تصویر

  10. سارہ خان

    آج کی تصویر

  11. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    جواب : کوشش۔۔
  12. سارہ خان

    تاسف آپ کی دعا کی ضرورت ہے

    اللہ پاک آپ کے دوست کے بھائی کی تکلیفیں دور فرمائے اور جلد از جلد صحت یاب فرمائے آمین ۔۔۔
  13. سارہ خان

    نسلِ زیاں گزیدہ - از سحر انصاری

    واقعی بہت زبردست کلام ہے۔۔ لاجواب ۔۔۔:clapp:
  14. سارہ خان

    کل آگئے اقبال میرے خواب میں

    شکریہ یونس۔۔ لیکن سارا نہین سارہ ۔۔:)
  15. سارہ خان

    کل آگئے اقبال میرے خواب میں

    شب گزری ایک عالم اضطراب میں کل آگئے اقبال میرے خواب میں پوچھا! کیا ارض وطن کے حال ہیں عرض کی! کہیں ہڑبونگ کہیں ہڑتال ہیں پوچھا! کیسی ہیں ملت اسلامیہ کی شام و سحر عرض کی! مضطرب ہیں سبھی کراچی تا کاشگھر بولے! کچھ میرے درس مساوات یاد ہیں عرض کی! اب تو بس اپنے اپنے طبقات یاد ہیں کیا...
  16. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    آٹھ سالہ پپو کو اسکول جانے کا بہت شوق تھا ۔ جبکہ اس کی چھ سالہ بہن فرح کو اسکول سے نفرت تھی ۔ اسکول سے آنے کے بعد بھی پپو اپنی بہن سے فرمائش کرتا رہتا۔ ’’آؤ، اسکول اسکول کھیلیں ‘‘ لیکن وہ انکار کردیتی ۔ آخر ایک روز وہ مان گئی ۔ ’’ٹھیک ہے ، اسکول اسکول کھیلتے ہیں لیکن میں اسکول سے غیر حاضر ہوں
  17. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    ایک عامل کا بڑا چرچہ تھا کہ وہ روحوں سے بات کروادیتے ہیں ۔ ایک بچہ جو اپنی ذہانت سے ہوشیاری کی وجہ سے محلے بھر میں مشہور تھا ان عامل کے پاس پہنچا اور نذرانہ پیش کرنے کے بعد کہا ۔ ’’میں اپنے دادا کی روح سے بات کرنا چاہتا ہوں ‘‘۔ اسے ایک اندھیرے کمرے میں لے جایا گیا جہاں اگر بتیاں جل رہی تھیں...
  18. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    ’’ڈیڈی ! میں آپ سے یہ بات کہہ تو رہا ہوں لیکن ممی کو مت بتائیے گا ۔ میرا خیال ہے کہ انہیں بچے پالنے نہیں آتے ‘‘۔ ’’تمہیں یہ خیال کیوں آیا بیٹا ؟‘‘ ’’آپ خود ہی دیکھیں ناں ۔ وہ اس وقت مجھے سونے کے لئے بھیج دیتی ہیں جب میں جاگ رہا ہوتا ہوں ۔اور اس وقت مجھے جگا دیتی ہیں جب میں سو رہا ہوتا ہوں ‘‘۔
  19. سارہ خان

    آؤ ہنسیں

    ایک بچہ جو ٹی وی کا بے حد شوقین تھا اور ہر وقت اس کے ذہن پر ٹی وی سوار رہتا تھا ۔ ایک دن اس کی ماں کی طبیعت خراب تھی ۔ اس کے سینے میں شدید درد تھا اور گلے میں تکلیف کی وجہ سے آواز بھی نہیں نکل رہی تھی ۔ دوپہر کو ابو نے ٹیلی فون کیا اور پوچھا ۔ ’’بیٹے ! تمہاری امی کی طبیعت کیسی ہے ؟‘‘ بچے نے...
Top