نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    خوا3 ہونگی تو مخل ہونگے نہ ۔۔ یہاں تو لڑکیاں تھیں وہ بھی 2 ۔۔:tounge: حسن کہاں غائب ہے ۔۔ نظر نہیں آ رہا ۔۔
  2. سارہ خان

    چھپا رستم

    گڈ ۔۔ تو کیا اب عید تک انتظار کرنا پڑے گا ان کا ۔۔:grin:
  3. سارہ خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ق اور ک ہو چکے تھے نہ پہلے ہی ۔۔ اس لئے گ دیا تھا ۔۔۔:cool:
  4. سارہ خان

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    2 دن نہیں 4 دن پہلے ۔۔:rolleyes:۔۔ توبہ کتنی تیز نظر ہے ۔۔ کہیں لگ ہی نہ جائے میری پوسٹس کو ۔۔;) خیر مبارک ۔۔:cat:
  5. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    شیطان کا نام لیا اور وہ حاضر ۔۔;) ابھی ابھی حجاب وارد ہوئی ہے ۔۔۔ رات کو اس کے پاس لائٹ چلی جاتی ہے تو دن میں آنے لگی ہے آجکل ۔۔
  6. سارہ خان

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    ل ول ۔۔ تو آپ ایسا کریں کمپیوٹر ادلی بدلی کر لیں ۔۔ آپ اس کے کمپیوٹر پر قبضہ کر لیں ۔۔ پھر دیکھیں کیسے قبضہ ختم ہوتا ہے آپ کے پی سی سے ۔۔:tounge:
  7. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    کیوں کیا ہوا سب خیریت تو ہے نہ ۔۔:confused: کل پھپو کے ہاں گئی ہوئی تھی میں رات 1 بجے تک واپسی ہوئی تھی ۔۔ چلو پھر رات کو ملتے ہیں اپنا خیال رکھنا ۔۔ اللہ حافظ ۔۔
  8. سارہ خان

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم ۔۔ دونوں صاحبان تو نہیں آئے ۔۔ میں ہی بخش دیتی ہوں رونق ۔:tounge: اب ماوراء آجائے تو کیا بات ہے ۔۔۔:)
  9. سارہ خان

    چھپا رستم

    آپ کے اس جملے میں ایک تہوار کا نام ہے اس کو ڈھونڈیں ذرا ۔۔ ویسے واقعی کہاں رہ گئے ابن سعید ۔۔۔:confused:
  10. سارہ خان

    مبارکباد باجو اور اقراء کو مبارک

    زبردست باجو بہت خوشی ہوئی سن کر ۔۔ بہت مبارک آپ اقرا کی کامیابی اور اقرا کو بھی میری طرف سے ڈھیر ساری مبارک ۔۔:)
  11. سارہ خان

    مبارکباد فرحت مبارک ہو ،

    فرحت سسٹر آپ کو بہت زیادہ مبارک ہو ۔۔ :)
  12. سارہ خان

    مبارکباد سیدہ شگفتہ کو مبارک۔

    کیسی ہیں شگفتہ ۔۔ کل سے یہ دھاگہ آپ کی راہ تک رہا تھا ۔۔ ابھی میں یہی سوچ رہی تھی کہ آج تو چھٹی ہے پھر بھی آپ نہیں آئں ابھی تک ۔۔:)
  13. سارہ خان

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    ھمم اب دینی بنتی ہے مبارک کہ 40000 پوسٹس مکمل ہو گئیں ۔۔:) بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی ۔۔ اللہ کرے آپ کی پوسٹس اس ہی طرح دن دوگنی رات چوگنی بڑھتی رہیں ۔۔ اور اردو محفل کی رونق میں اضافہ کرتی رہیں ۔۔:)
  14. سارہ خان

    گمشدہ حروف

    بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔ اگلا لفظ ۔۔ الا ال
  15. سارہ خان

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    ف سے فاختہ اور فالسے بھی تو آتے ہیں شمشاد بھائی ۔۔ اب گ
  16. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اس کائنات کے سب رشتوں میں سے مقدس ترین رشتہ ماں کا ہے ٹیچر جی میں حاضر ہوں ۔۔:cat:
  17. سارہ خان

    ذہانت آزمایئے 2

    جی ہاں آپ نے صحیح پہچانا ۔۔ :)
  18. سارہ خان

    روم کے شھر فاتیکان میں ایک جاذب نظر سیڑھی

    اوو یہ تصویر جہاں سے لی تھی ویاں ایسے ہی لکھا تھا ۔۔ یہ تو مجھے خیال ہی نہیں آیا کہ روم تو اٹلی کا شہر ہے ۔۔:confused: ہو سکتا ہے فاتیکان بھی اٹلی کا شہر ہو۔۔:confused: کسی کو معلوم ہو تو پلیز تصحیح کر دیں ۔۔:(
Top