ل و ل ۔۔
یہ بھی تو رونق ہی ہوتی ہے نہ ۔۔ وہ بچہ ہی کیا جو الٹ پلٹ نہ کرے ۔۔:tounge:
کمپیوٹر کی نہ سہی پوسٹ کی تو چھٹی ہو گئی نہ ۔۔
میں خود بہت بزی ہوں ۔۔ امی کی طبیعت ٹھیک نہیں اور ان کی مزاج پرسی کے لئے ایک کے بعد ایک کوئی نہ کوئی آ رہا ہے ۔۔ اور میں گھن چکر بنی ہوئی ہوں ۔۔ :( میں بھی دو...