ایک مرغی نے تین انڈے دیئے اور دعا مانگی کہ
بچے نیک نکلیں۔
کچھ دن بعد چوزے نکلے
پہلا چوزا نماز پڑھتے ہوئے نکلا
دوسرا چوزا تسبیح پڑھتاہوا نکلا
تیسرے انڈے سے چوزا نہیں نکلا تو مرغی پریشان ہوگئی
اتنے میں انڈے سے آواز آئی
امّی میں اعتکاف میں بیٹھا ہوں
وہ تقاضائے جنوں اب کے بہاروں میں نہ تھا
ایک دامن بھی تو الجھا ہوا خاروں میں نہ تھا
ہر قدم خاک سے دامن کو بچایا تم نے
پھر یہ شکوہ ہے کہ میں راہگزاروں میں نہ تھا
دامن
صحیح ہے ۔۔:(
بچے تو نہیں ملے سوال ملا تھا پوچھ لیا۔۔:tounge:
ایک اور پوچھتی ہوں لیکن جب آپ نہیں ہونگے آنلائن تب ۔۔:tounge: کیونکہ بچوں کے سوالوں کے جواب بچوں کو ہی دینے چاہییں ۔۔;)
السلام علیکم باجو ۔۔ کچھ مصروفیت اور کچھ بجلی کی مہربانی کی وجہ سے ریگیولر نیٹ نہیں یوز کر پا رہی ہوں ۔۔:(
ضبط ٹھیک ہے ۔۔ اپنے گھر میں ہے کراچی نہیں آیا ۔۔ نیٹ میں پروبلم تھی اس کے اس لئے نہیں آ رہا تھا ۔۔ لیکن اب نیٹ ٹھیک ہو گیا ہے اس لئے ہو سکتا ہے آج آ کر آپ کی پوسٹ پڑھ لے ۔۔:)
کیا مطلب یہ نئے ماسٹر جی اتنے سخت ہیں کیا جو نامنظور کریں گے ۔۔:( پھر تو ہمیں یہ ماسٹر جی ہی نا منظور۔۔۔:tounge:
مس جی دیکھیں میں نے ساری چھٹیوں کا ہوم ورک ایک ساتھ کیا ہے اس لئے میری چھٹیاں منظور فرمائیں ۔۔:cat:
شکریہ شمشاد بھائی کافی بہتر ہیں امی اب ۔۔ :)
آپ سنائیں کیسے ہیں بھابی اور بچے سب ۔۔؟
حجاب کی طرف فون لائنز خراب ہیں ۔۔ اور ٹھیک ہونے کے بھی چانسز نظر نہیں آتے ۔۔ وہ مجھ سے کہہ رہی تھی کہ محفل پر میرے فون کے لئے اجتمائی دعا کرواؤ کہ یہ ٹھیک ہوجائے ۔۔:grin:
السلام علیکم ۔۔ امید ہے سب لوگ ٹھیک ٹھاک ہونگے اسکول میں ۔۔
یہ نئے ماسٹر جی نے چارج کب سے سنبھالا ۔۔ اب میں چھٹی کی درخواست مس جی کو دوں کہ ماسٹر جی کو۔۔:confused:
تین چیزوں کو ہمیشہ یار رکھو ۔ ۔ ۔ نصیحت،احسان اور موت
تین چیزوں کا احترام کرو ۔ ۔ ۔ والدین، قانون اور اُستاد
تین چیزوں کو...