نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    جی نہیں دنیا گول ہے. D-:

    جی نہیں دنیا گول ہے. D-:
  2. فرحت کیانی

    بالکل۔ یہاں تو کیفیت نامہ بہت درست فٹ بیٹھتا آتا ہے۔ سب کچھ دلچسپ ہو جائے گا جب دلچسپی پیدا کی...

    بالکل۔ یہاں تو کیفیت نامہ بہت درست فٹ بیٹھتا آتا ہے۔ سب کچھ دلچسپ ہو جائے گا جب دلچسپی پیدا کی جائے گی۔ اور اپنی مرضی کی بات ٹھونسنے اور اسے کلچر کا حصہ بنانے کے لیے اسی اصول پر عمل کیا جاتا ہے۔
  3. فرحت کیانی

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    ایسی ویسی خوشبوئیں۔ ایک دن صبح سکیم تھری کے علاقے سے گزرتے ہوئے میری گاڑی مارکیٹ کے سامنے والی سڑک پر ٹریفک میں کافی دیر رکی رہی۔ اور میرے سامنے موجود دکانوں میں ایک عدد شیشہ حقہ آؤٹ لٹ بھی موجود تھا۔ جہاں ایپسیکس(APSACS) کا یونیفارم پہنے ہماری قوم کے مستقبل کے دو ستارے اپنی موٹر بائیک کھڑی کیے...
  4. فرحت کیانی

    متفق۔ معلوم نہیں پبلک نہیں دیکھتی یا پبلک کو زبردستی دکھا کر عادی بنا لیا جاتا ہے لیکن ہے کچھ...

    متفق۔ معلوم نہیں پبلک نہیں دیکھتی یا پبلک کو زبردستی دکھا کر عادی بنا لیا جاتا ہے لیکن ہے کچھ ایسا ہی۔
  5. فرحت کیانی

    نہیں جی۔ پاکستان کا ہی ایک کوکنگ چینل تھا۔ ویسے اس کو بھی ڈسکوری چینل کا نام دیا جا سکتا ہے...

    نہیں جی۔ پاکستان کا ہی ایک کوکنگ چینل تھا۔ ویسے اس کو بھی ڈسکوری چینل کا نام دیا جا سکتا ہے کیونکہ ایسا ایسا ٹیلنٹ ڈسکور کرتے ہیں کہ بندہ حیران رہ جائے۔ اب شیف گلزار کو بھلا کہاں علم ہو گا کہ وہ اتنے سارے وزن کے ساتھ بھی گانوں کی لے پر گھومتے گھامتے کام کر سکتے ہیں۔ D-:
  6. فرحت کیانی

    @نیرنگ خیال : کرتا ہے نا۔ ایک چینل پر ایک دن ایک 'ٹارزن صاحب' کسی جنگل بیابان میں سوکھی گھاس اور...

    @نیرنگ خیال : کرتا ہے نا۔ ایک چینل پر ایک دن ایک 'ٹارزن صاحب' کسی جنگل بیابان میں سوکھی گھاس اور لکڑیاں جلا کر منگل سے بدھ ، جمعرات بلکہ جمعہ کر بیٹھے تھے۔ D-: -D-:
  7. فرحت کیانی

    D-: -D-:

    D-: -D-:
  8. فرحت کیانی

    ٹارزن صاحب رفیع کے انداز میں گانا گاتے ہوئے کوکب خواجہ کے سٹائل میں کوکنگ کریں گے۔ اور گانے کے...

    ٹارزن صاحب رفیع کے انداز میں گانا گاتے ہوئے کوکب خواجہ کے سٹائل میں کوکنگ کریں گے۔ اور گانے کے فوراً بعد اگلی کال میں ان سے دائمی نزلے و زکام اور گرتے ہوئے بالوں کی روک تھام کے لیے دیسی نسخے پوچھے جائیں گے۔ الغرض وہ ٹارزن جس کو صرف درختوں کو پھلانگنا آتا تھا اسے یہاں آ کر معلوم ہو گا کہ وہ کتنی...
  9. فرحت کیانی

    جی ہاں۔ ٹارزن کو روز ڈیزائنر ویئر پہننے کو ملے گا۔ پھر میک اپ بھی کیا جائے گا۔ اس کے بعد چینل ہی...

    جی ہاں۔ ٹارزن کو روز ڈیزائنر ویئر پہننے کو ملے گا۔ پھر میک اپ بھی کیا جائے گا۔ اس کے بعد چینل ہی کے لوگ لائیو کالز کر کے ٹارزن کے کپڑوں اور ہیر سٹائل اور بولنے کے انداز کی تعریف کریں گے اور ساتھ ہی پہلے گانے کی فرمائش کریں گے۔
  10. فرحت کیانی

    پھر تو میں نے غلط سنا ہو گا یقیناً۔ :)

    پھر تو میں نے غلط سنا ہو گا یقیناً۔ :)
  11. فرحت کیانی

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ ویل سیڈ احمد ! D-:

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ ویل سیڈ احمد ! D-:
  12. فرحت کیانی

    جی وہی تہذیب جنہیں راحت بیکرز والوں نے یہ نام رکھنے میں مدد کی تھی بذریعہ کورٹ D-:۔

    جی وہی تہذیب جنہیں راحت بیکرز والوں نے یہ نام رکھنے میں مدد کی تھی بذریعہ کورٹ D-:۔
  13. فرحت کیانی

    کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

    واہ۔ بہت خوبصورت ڈیزائنز ہیں ماہی احمد ۔ مجھے جب بھی کسی نے ڈیزائن بنانے کا کہا تو میں آرٹئریئل اور وینس سسٹم کا ڈیزائن بنا دیا کرتی تھی۔
  14. فرحت کیانی

    دیکھا۔ ایک سادہ سی درخواست کو کیسے گھمن گھیریاں دے دیں۔ آپ لوگ تو پکے 'افسرِ شاہی' ہیں۔ D-:

    دیکھا۔ ایک سادہ سی درخواست کو کیسے گھمن گھیریاں دے دیں۔ آپ لوگ تو پکے 'افسرِ شاہی' ہیں۔ D-:
  15. فرحت کیانی

    ایسا کوئی سانچا اور بھرتی کے الفاظ فالتو پڑے ہوں تو مجھے عطیہ کر دیں۔ میں بالکل انکار نہیں کروں...

    ایسا کوئی سانچا اور بھرتی کے الفاظ فالتو پڑے ہوں تو مجھے عطیہ کر دیں۔ میں بالکل انکار نہیں کروں گی۔ D-:
  16. فرحت کیانی

    جی نہیں۔ میں کوئی آپ کی طرح کنجوس تھوڑی ہوں۔ ابھی ابھی آپ کے تازہ ترین کیفیت نامے پر بھی اپنا...

    جی نہیں۔ میں کوئی آپ کی طرح کنجوس تھوڑی ہوں۔ ابھی ابھی آپ کے تازہ ترین کیفیت نامے پر بھی اپنا علم بانٹ کر آئی ہوں۔ D-:
  17. فرحت کیانی

    میں نے یہ شعر ایسے پڑھا ہے۔ 'جُدا تو بہت لوگ ہوئے ہیں ایک تم بھی سہی۔۔۔اب اتنی بات پہ کیا زندگی...

    میں نے یہ شعر ایسے پڑھا ہے۔ 'جُدا تو بہت لوگ ہوئے ہیں ایک تم بھی سہی۔۔۔اب اتنی بات پہ کیا زندگی محال کریں۔' ۔۔
  18. فرحت کیانی

    واہ واہ۔ بہت خوبصورت شعر ہے @محمداحمد ۔ :)

    واہ واہ۔ بہت خوبصورت شعر ہے @محمداحمد ۔ :)
  19. فرحت کیانی

    وہی تو میں کہہ رہی ہوں۔ @نیرنگ خیال آپ علم بانٹیں۔ مزید بڑھے گا۔ جب ہمارے پاس علم آ گیا تو ہم...

    وہی تو میں کہہ رہی ہوں۔ @نیرنگ خیال آپ علم بانٹیں۔ مزید بڑھے گا۔ جب ہمارے پاس علم آ گیا تو ہم بھی بانٹیں گے۔ D-:
  20. فرحت کیانی

    میں احمد کی بات سے متفق ہوں. امین کو شاپریت کا فلسفہ صرف نیرنگ خیال ہی بتائیں گے. D-:

    میں احمد کی بات سے متفق ہوں. امین کو شاپریت کا فلسفہ صرف نیرنگ خیال ہی بتائیں گے. D-:
Top