نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    بہت شکریہ۔ میں اصل میں یہی سننا چاہ رہی تھی ۔ D-: ۔ تفنن برطرف ، اب مجھے واقعی ایسا لگتا ہے کہ...

    بہت شکریہ۔ میں اصل میں یہی سننا چاہ رہی تھی ۔ D-: ۔ تفنن برطرف ، اب مجھے واقعی ایسا لگتا ہے کہ میں بالکل بھی اچھا نہیں لکھتی۔ اتنے اچھے اچھے رائٹرز دیکھ کر مجھے اندازہ ہوا ہےکہ میرے پاس کچھ لکھنے کے لیے الفاظ و انداز دونوں کی کمیابی ہے۔:)
  2. فرحت کیانی

    نہیں ۔ احمد احمد ہیں اور ناصح معلوم نہیں کون ہیں۔D-:۔

    نہیں ۔ احمد احمد ہیں اور ناصح معلوم نہیں کون ہیں۔D-:۔
  3. فرحت کیانی

    D-:

    D-:
  4. فرحت کیانی

    میں نے احمد کو ناصح کہا ہی نہیں۔ اور مجھے تو لکھنا بھی نہیں آتا۔ ذوالقرنین آپ 'کنڈیشنل' کام کرنا...

    میں نے احمد کو ناصح کہا ہی نہیں۔ اور مجھے تو لکھنا بھی نہیں آتا۔ ذوالقرنین آپ 'کنڈیشنل' کام کرنا چھوڑیں۔ بلکہ اپنی تحریر مکمل کریں۔ میں کچھ لکھ سکتی ہوتی تو اب تک محفل میری تحریروں سے بھری پڑی ہوتی۔
  5. فرحت کیانی

    ذوالقرنین : لگتا ہے ان دنوں جیو ، اے آر وائی سے انسپریشن چل رہی ہے۔ اتنی افواہیں؟؟؟؟ اب تو میں...

    ذوالقرنین : لگتا ہے ان دنوں جیو ، اے آر وائی سے انسپریشن چل رہی ہے۔ اتنی افواہیں؟؟؟؟ اب تو میں بھی مدت ہو گئی اپنے سکول نہیں گئی۔ :(
  6. فرحت کیانی

    شکریہ احمد۔ :) لگتا ہے آپ بھی میری طرح ہی پڑھائے گئے ہیں۔ زبردستی ۔ D-:۔

    شکریہ احمد۔ :) لگتا ہے آپ بھی میری طرح ہی پڑھائے گئے ہیں۔ زبردستی ۔ D-:۔
  7. فرحت کیانی

    محمداحمد : ذوالقرنین کے پراپیگنڈے میں نہیں آئیے گا۔ سب کچھ یہ خود کہہ رہےہیں اور نام میرا لگا...

    محمداحمد : ذوالقرنین کے پراپیگنڈے میں نہیں آئیے گا۔ سب کچھ یہ خود کہہ رہےہیں اور نام میرا لگا رہے ہیں۔
  8. فرحت کیانی

    کوئی بات نہیں۔ پاکستانی سیاست و حکومت میں چکرہی بہت ہیں۔ D-:۔۔مجھے تحریر کرنے کو کہیں گےتو پھر...

    کوئی بات نہیں۔ پاکستانی سیاست و حکومت میں چکرہی بہت ہیں۔ D-:۔۔مجھے تحریر کرنے کو کہیں گےتو پھر ویساہی انتظارکرنا پڑے گا جیسا اس وقت 'آئی کے' کو کرنا پڑ رہا ہے۔ ۔ D-:۔۔
  9. فرحت کیانی

    صرف دو جماعتیں D-:۔ سکول کے باہر سے تو میں بھی نہیں گزری۔ ہر بار جب جاتی تھی تو سکول کے اندر...

    صرف دو جماعتیں D-:۔ سکول کے باہر سے تو میں بھی نہیں گزری۔ ہر بار جب جاتی تھی تو سکول کے اندر جانا پڑتا تھا۔ :(
  10. فرحت کیانی

    خلاصےپڑھ پڑھ کر تو دو جماعتیں پاس کی ہیں۔ بڑی جماعتوں میں خلاصے ملے نہیں ، اسی لیےتو ان پڑھ ہی...

    خلاصےپڑھ پڑھ کر تو دو جماعتیں پاس کی ہیں۔ بڑی جماعتوں میں خلاصے ملے نہیں ، اسی لیےتو ان پڑھ ہی رہ گئی۔ :(
  11. فرحت کیانی

    نواز شریف کب مُکرے ہیں؟ اوراگر ایسا کچھ کیابھی ہے تو انہوں نے میری نقل کی ہو گی۔ میں نے ان کی...

    نواز شریف کب مُکرے ہیں؟ اوراگر ایسا کچھ کیابھی ہے تو انہوں نے میری نقل کی ہو گی۔ میں نے ان کی نہیںD-:. جی نہیں۔ تحریر آپ نےہی لکھنی تھی۔
  12. فرحت کیانی

    آج کا شعر - 5

    ﮨﻢ ﻣﻘﻔﻞ ﺣﻮﯾﻠﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﻨﮩﺪﻡ ﮨﻮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ
  13. فرحت کیانی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    لے سانس بهی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
  14. فرحت کیانی

    کوئی مجهے ان ساری باتوں کا خلاصہ بتائے گا پلیز.

    کوئی مجهے ان ساری باتوں کا خلاصہ بتائے گا پلیز.
  15. فرحت کیانی

    اور احمد آپ اس کا بدلہ ذوالقرنین کے لیے ایکسکلیسو شعر لکه کر لے سکتے ہیں. یاد رہے کہ شعر نیا...

    اور احمد آپ اس کا بدلہ ذوالقرنین کے لیے ایکسکلیسو شعر لکه کر لے سکتے ہیں. یاد رہے کہ شعر نیا ہونا چاہئیے. پرانا دیوان اب آپ کے نام نہیں رہا. D-:
  16. فرحت کیانی

    بالکل ٹهیک . اب ذوالقرنین ایک تحریر لکهیں گے ناصح محفل کے عنوان سے. لیکن میں نے احمد کو ناصح ہر...

    بالکل ٹهیک . اب ذوالقرنین ایک تحریر لکهیں گے ناصح محفل کے عنوان سے. لیکن میں نے احمد کو ناصح ہر گز نہیں کہا. یہ ذوالقرنین کی کارگزاری ہے.
  17. فرحت کیانی

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
  18. فرحت کیانی

    مجھے ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ 'ضمیرصاحب' نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ویسے ان ضمیر صاحب پر کسی کو ناز...

    مجھے ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ 'ضمیرصاحب' نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ویسے ان ضمیر صاحب پر کسی کو ناز نہیں تھا۔ سب کہتے تھے 'ضمیر آپ کبھی اپنے ضمیر کو جگا بھی لیا کرو'۔۔ D-:
  19. فرحت کیانی

    ویسے مجھے دوسروں کی بجائے خود کو سدھارنا قدرے آسان لگتا ہے۔ کیونکہ اس طرح کوئی باتیں تو نہیں...

    ویسے مجھے دوسروں کی بجائے خود کو سدھارنا قدرے آسان لگتا ہے۔ کیونکہ اس طرح کوئی باتیں تو نہیں سناتا نا کہ 'اوروں کو نصیحت۔۔۔' D-:
  20. فرحت کیانی

    اچھا۔ چلیں پھر سدھر جائیں آپ ورنہ پھر احمد کو ایک اور 'نصیحت' پوسٹ کرنی پڑے گی میرے لیے۔ اور نام...

    اچھا۔ چلیں پھر سدھر جائیں آپ ورنہ پھر احمد کو ایک اور 'نصیحت' پوسٹ کرنی پڑے گی میرے لیے۔ اور نام لگانا پڑے گا محفلین کا۔D-:
Top