نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    چانسلر تو ایک ہی ہو گا. جو کہ نیرنگ خیال ہیں. لیکن چونکہ آپ دونوں یکساں طور پر کوالیفائیڈ ہیں تو...

    چانسلر تو ایک ہی ہو گا. جو کہ نیرنگ خیال ہیں. لیکن چونکہ آپ دونوں یکساں طور پر کوالیفائیڈ ہیں تو آپ لوگوں کو روٹیشن میں یہ دونوں ذمہ داریاں نبهانی ہیں.
  2. فرحت کیانی

    اہم اعلان: احمد کو اس ادارے کا وائس چانسلر بنایا جاتا ہے.

    اہم اعلان: احمد کو اس ادارے کا وائس چانسلر بنایا جاتا ہے.
  3. فرحت کیانی

    دو اور شاپرزززززززززززز. کرٹسی: محمد احمد اور ذوالقرنین!

    دو اور شاپرزززززززززززز. کرٹسی: محمد احمد اور ذوالقرنین!
  4. فرحت کیانی

    An Article & 3 Comments

    This is called life learning. :)
  5. فرحت کیانی

    ایک اور شاپرررررررررررررررر..

    ایک اور شاپرررررررررررررررر..
  6. فرحت کیانی

    شاپررررررررررررریتتتتتتتتتتت کی معراجججججججججججججججججججججججججججججج دیکهنی ہو تو محمد احمد کے...

    شاپررررررررررررریتتتتتتتتتتت کی معراجججججججججججججججججججججججججججججج دیکهنی ہو تو محمد احمد کے پچهلے تین تبصروں سے عمدہ مثال کوئی نہیں ملے گی. احمد آپ کو اکتساب کی ضرورت نہیں. آپ تو in born مہارت رکهتے ہیں اس ہنر میں. بلکہ مجهے تو لگتا ہے شاپریت میں نیرنگ خیال اور آپ سقراط و ارسطو کی سی مثال ہیں. D-:
  7. فرحت کیانی

    آنکھیں کس نے بند کیں

    موجودہ حالات و واقعات۔
  8. فرحت کیانی

    کبھی کبھی 'استاد' شاگردوں کا علم چیک کرنے کے لیے بھی چیزوں ایسا کرتے ہیں جیسے آپ کی نگاہوں سے رہ...

    کبھی کبھی 'استاد' شاگردوں کا علم چیک کرنے کے لیے بھی چیزوں ایسا کرتے ہیں جیسے آپ کی نگاہوں سے رہ گیا تھا۔
  9. فرحت کیانی

    آنکھیں کس نے بند کیں

    بہت مشکل ہے۔
  10. فرحت کیانی

    احمد اگر آپ ذوالقرنین کے مشورے پر چلیں گے تو ہو چکا کام۔ ان کا حرف حرف شاپریت کی معراج ہے۔D-:

    احمد اگر آپ ذوالقرنین کے مشورے پر چلیں گے تو ہو چکا کام۔ ان کا حرف حرف شاپریت کی معراج ہے۔D-:
  11. فرحت کیانی

    اورذوالقرنین :آپکو زیادہ سخاوت دکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں کوئی شوق نہیں ہے دوسروں کا کریڈٹ...

    اورذوالقرنین :آپکو زیادہ سخاوت دکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمیں کوئی شوق نہیں ہے دوسروں کا کریڈٹ اپنے نام کروانے کا۔ ہاں 'محمداحمد' کی شاعری کی اور بات ہے۔ وہ میرے نام سے چَھپ جائے تو کیا بات ہے۔ D-:۔
  12. فرحت کیانی

    اور ۔۔۔۔۔ا۔" محمداحمد: چوتھا ایوارڈ شاپرِ محفل والا ہم آپ کو واپس کر دیں گے کہ وہ ہم پر سوٹ...

    اور ۔۔۔۔۔ا۔" محمداحمد: چوتھا ایوارڈ شاپرِ محفل والا ہم آپ کو واپس کر دیں گے کہ وہ ہم پر سوٹ نہیں کرے گا۔ :) :) ساتھ ساتھ لاجواب تحریروں کے بلا شرکتِ غیرے مالک بھی بن جائیں گے۔ :) :)"۔۔۔ اس کے بعدبھی آپ کہتے ہیں کہ آپ پر سوٹ نہیں کرے گا D-:۔ سچ ہے ذوالقرنین نے آپکو بھی یہ ہنر سکھا ہی دیا۔ D-:۔
  13. فرحت کیانی

    " محمداحمد: ہم تو "ناصح" کے نام سے پہلے ہی ایک تحریر لکھ چکے ہیں اور محفل پر چھاپ بھی چکے...

    " محمداحمد: ہم تو "ناصح" کے نام سے پہلے ہی ایک تحریر لکھ چکے ہیں اور محفل پر چھاپ بھی چکے ہیں۔ اب آپ کے ساتھ بھی وہی ڈیل ہو سکتی ہے جو فرحت کے ساتھ ہوئی کہ ہمارے یوزر نیم سے اپنا نام ایکسچینج کروالیں۔ ہمیں اس لئے کوئی اعتراض نہیں کہ محفل کے تین ایوارڈ ہمارے نام ہو جائیں گے۔ :) :)" ۔
  14. فرحت کیانی

    احمد آپ اس غلط فہمی سے نکل آئیں کہ آپ کو شاپرِمحفل کا ایوارڈ نہیں دیا جا سکتا۔ اس کے ساتھ ساتھ...

    احمد آپ اس غلط فہمی سے نکل آئیں کہ آپ کو شاپرِمحفل کا ایوارڈ نہیں دیا جا سکتا۔ اس کے ساتھ ساتھ 'شاپر - آ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ' بھی آپ کے نام ہو سکتا ہے بلکہ میں نے ابھی اناؤنس کر دیا ہے۔ اور کس بنیاد پر کیا ہے۔۔۔وہ بھی دیکھ لیں اگلے تبصرے میں۔
  15. فرحت کیانی

    آنکھیں کس نے بند کیں

    میں تو انتہائی خواہش کے باوجود کل کچھ بھی نہیں لکھ پائی۔
  16. فرحت کیانی

    آنکھیں کس نے بند کیں

    حرف حرف سچ اگرچہ تلخ اور تکلیف دہ. بہت اچها لکها ہے ذوالقرنین. بہت سے لوگوں کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے.
  17. فرحت کیانی

    کوئی آسان سی چیز پوسٹ کرنی چاہئیے کیفیت نامے میں کہ کم علم بهی سمجه سکیں. لیکن یہاں تو اس کے بعد...

    کوئی آسان سی چیز پوسٹ کرنی چاہئیے کیفیت نامے میں کہ کم علم بهی سمجه سکیں. لیکن یہاں تو اس کے بعد اس سے بهی زیادہ مشکل زبان میں تبصرے. بہتر ہے ہم جیسے چپ کر کے چپ کر جائیں. D-:
  18. فرحت کیانی

    احمد آپ کو چاہئیے کہ آپ خود ہی تحریر لکه ڈالیں.

    احمد آپ کو چاہئیے کہ آپ خود ہی تحریر لکه ڈالیں.
  19. فرحت کیانی

    "محمداحمد : اب لگتا ہے مجھے ہی آپ دونوں سے منت کرنی پڑے گی کہ براہِ کرم آپ دونوں تحریر لکھنے پر...

    "محمداحمد : اب لگتا ہے مجھے ہی آپ دونوں سے منت کرنی پڑے گی کہ براہِ کرم آپ دونوں تحریر لکھنے پر لگ جائیں تاکہ اس کیفیت نامے میں ہماری سزا قبل از فردِ جُرم میں کچھ تخفیف ہو سکے۔ :) :)"........D-: D-:
  20. فرحت کیانی

    U turn is quite in these days

    U turn is quite in these days
Top