نتائج تلاش

  1. فرحت کیانی

    واہ۔

    واہ۔
  2. فرحت کیانی

    کیاکہا اور کیوں کہا؟

    کیاکہا اور کیوں کہا؟
  3. فرحت کیانی

    مبارکباد نایاب صاحب کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک نایاب بھائی ۔ اللہ تعالیٰ سے آپ کی عمر، صحت اور خوشیوں میں برکتوں کی دعا اور نیک خواہشات کے ساتھ۔
  4. فرحت کیانی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Ahemd Hulusi کی کتاب Decoding The Quran .
  5. فرحت کیانی

    آج کا شعر - 5

    ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تها ورنہ ہمیں جو دکه تهے بہت لادوا نہ تهے (فیض احمد فیض)
  6. فرحت کیانی

    آج کا شعر - 5

    شاعر نامعلوم. مجهے بهی یونہی کہیں پڑهنے کے بعد یاد رہ گیا.
  7. فرحت کیانی

    تبدیلی آگئی ہے

    السلام علیکم خلیل بهائی. آپ کی یہ تحریر آج دوبارہ پڑهتے ہوئے میں نے بهی یہی سوچا کہ آپ کو ایک سال پہلے ہی تبدیلی آنے کا اندازہ ہو گیا تها. :)
  8. فرحت کیانی

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    کوئی بات نہیں. اگر مصروفیت دهرنوں سے تعلق نہیں رکهتی تو امید ہے کہ وہ جلدی زحمت فرما سکیں گے.
  9. فرحت کیانی

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    اچها جو اخبار پڑهتے ہیں ان کے ساته ایسا ہی ہوتا ہے جیسا آپ نے لکها. اسی لیے میں نے اخبار نہیں پڑها. اب مجهے خلاصہ بتا بلکہ سمجها کر شکریے کا موقع دیں.
  10. فرحت کیانی

    تھیلی!

    عمدہ تحریر باسم۔ آپ تلخ حقیقت کو کتنی مہارت سے بیان کر لیتے ہیں۔ یونہی اچھا اچھا لکھتے رہیں اور خوب آگے بڑھیں۔ آمین
  11. فرحت کیانی

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    ٹینڈر کیوں بھئی؟میں نے پہلے سے بکنگ کروائی تھی۔
  12. فرحت کیانی

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    منتظرم. :) امید ہے نئی کهیپ بهی ٹرانسفرایبل ہو گی. :)
  13. فرحت کیانی

    طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

    انہیں تو یہ بهی دعوی ہے کہ انہوں نے نہایت باریکی سے پاکستانی معیشت کا مطالعہ و تحقیق کی ہے اور وہ پاکستان کے ہر مسئلہ و ہر حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں. اور کل کرنسی نوٹوں پر نعرے لکهنے کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں پوچهنا پڑا کہ پاکستانی نوٹ کہاں سے شروع ہوتا ہے 5 سے یا دس روپے سے؟
  14. فرحت کیانی

    غزل ۔ ٹوٹے ہوئے دیے کو سنسان شب میں رکھا ۔ محمد احمدؔ

    احمدؔ میں بات دل کی کہتا تو کس سے کہتا نغمہ سکوت کا تھا شور و شغب میں رکھا واہ واہ۔ حسبِ توقع و روایت بہت خوب ۔ :)
  15. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    اس کی ریٹنگ کیا کی جائے؟ مزاحیہ یا غمناک؟ :thinking:
  16. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    جگہ کا تعارف اورپھولوں کی وجہ تسمیہ؟
  17. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    مارچ 2014ء لوک ورثہ۔ اسلام آباد -پاکستان
  18. فرحت کیانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 42: رنگ برنگ

    مارچ 2014ء لوک ورثہ عجائب گھر ۔اسلام آباد
  19. فرحت کیانی

    دیٹس لائیک آ گڈ آفیسر. اب ایسا کریں کہ ان 'کسی' کو اپنا پی اے بنا لیں. آخر کو چانسلر اور وائس...

    دیٹس لائیک آ گڈ آفیسر. اب ایسا کریں کہ ان 'کسی' کو اپنا پی اے بنا لیں. آخر کو چانسلر اور وائس چانسلر کی سیٹس پر کام کر رہے ہیں آپ. پی اے تو آپ کو آتهرائزڈ ہے نا. D-:
Top