نتائج تلاش

  1. ظفری

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    ابھی کچھ پیچیدگی کی وجہ سے تعطل پڑا ہوا ہے ۔ دیکھنا یہ ہے کہ پیچیدگی ختم ہوتی ہے یا پہلے تعطل ۔ :)
  2. ظفری

    پرمزاح ریٹنگ مثبت یا نیوٹرل؟

    آپ کسی کےمذاق پر بھی مسکر ا سکتے ہیں ۔ کسی کی احمقانہ بات پر بھی مسکر ا کر جواب دے سکتے ہیں ۔ اور تو اور ۔۔۔کسی خوبصورت چہرے کو بھی دیکھ کر مسکرانے پر کوئی پابندی نہیں ہے ۔ :winking: مگر جب آپ یہاں ریٹنگ کے حوالے سے بات کرتے ہیں تو ظاہر ہے پوسٹ کے سیاق و سباق پر منحصر ہے کہ آپ کی مزاح کی ریٹنگ...
  3. ظفری

    عمران - سول نافرمانی

    میرا خیال ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان انقلاب کے حوالے سے اسلام آباد میں جمع ہوئے ہیں ۔ انقلاب بذاتِ خود ایک بڑی تبدیلی کا نام ہے ۔ یعنی کسی نظام کو یکسر طور پر بدل دینا ، کسی چیز کا مکمل طور پر اُلٹ ہوجانا ہے ۔ انقلابِ فرانس او ر انقلابِ ایران کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں ۔ لہذا جب آپ انقلاب...
  4. ظفری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    بلکل بجا فرمایا آپ نے کہ کوئی بھی پاکستانی دانستہ ایسی بےحرمتی کا مرتکب نہیں ہوسکتا ۔۔۔ مگر بہرحال پرچم قدموں تلے ہے ۔ اور کافی کنگ سائز پرچم ہے ۔ ایسی صورت میں یہ بے احتیاطی انتہائی درجے کی لاپرواہی لگتی ہے ۔ :)
  5. ظفری

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    سُنتے تھے " ایک پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں " یہاں تو پرچم خود لوگوں کے قدموں تلے اپنی بے حرمتی پر نوحہ کناں نظر آرہا ہے ۔ :idontknow:
  6. ظفری

    پانی سے متاثر سمارٹ فون کا کوئی حل؟

    فوری ایک نئے فون کی خریداری ۔ :thumbsup:
  7. ظفری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    میری سمجھ میں تو یہ نہیں آیا کہ یہ " مشورہ " عمران کو آخر دیا کس نے ہے ۔ یہ تو انتہائی بے بسی کا عالم ہے ۔ :idontknow:
  8. ظفری

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    آپ کی انفرادی سوچ اور حب الوطنی کا احترام کرتے ہوئے میں اپنا سوال دوبارہ دہراتا ہوں کہ لانگ مارچ کے علاوہ آپ کے پاس کونسا اور طریقہِ کار ہے ۔ جس سے آپ کسی بھی حکومت کی کرپشن کے خلاف نہ صرف کوئی قدم اٹھا سکیں بلکہ اس کے خاتمے کے لیئے اپنا اثر ورسوخ بھی استعمال کرسکیں ۔
  9. ظفری

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    آپ کوشش کیا کریں کہ پہلی دفعہ میں ہی آپ مکمل بات کہہ دیا کریں ۔ آپ کےیہ الفاظ آپ کی پچھلی بات کے مفہوم سے قدرے مختلف تاثر بیان کر رہے ہیں ۔اب یہاں ایک الگ ہی بات نظر آرہی ہے ۔ جس میں مثبت رحجان صاف نظر آرہا ہے ۔ مگر پاکستان کی بہتری کے لیئے آپ لانگ مارچ کے بجائے اور کونسا طریقہِ کار اختیار کرنے...
  10. ظفری

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    نایاب بھائی ۔۔۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔
  11. ظفری

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    اللہ مرحوم کے درجات بلند کرے ۔ انسانیت کے لیئے اپنی جان کی قربانی دینا انتہائی غیر معمولی بات ہے ۔
  12. ظفری

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    آپ کا یہ تبصرہ اس دھاگے پر مجھے کہیں نظر نہیں آیا ۔ :idontknow: اگر میری نظروں سے کسی وجہ سے اوجھل رہ گیا ہو تو برائے مہربانی اس پوسٹ کی نشاندہی کردیں ۔ آپ معلوم نہیں کس "مندرجہ بالا پوسٹ " کی بات کررہے ہیں ۔مگر میں نے آپ کے شروع کے تبصرے سے یہی ظاہر ہو رہا ہے کہ آپ پورے بھارت کو گھسیٹ رہے ہیں...
  13. ظفری

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    یہ اسی ٹاپک میں آپ کی پوسٹ کے بعد آپ کا فوری تبصرہ ہے ۔ پوسٹ نمبر2 اگر ہم پاکستانی دیانتداری کے ساتھ ملکی ترقی کے لئے کام کریں تو بھارتی انتہا پسندی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکے گی ۔ انشآاللہ میرا خیال ہے کسی چیز کے بارے میں پسندیدگی یا ناپسندیگی ہی متفق یا غیر متفق ہونے کی نشاندہی ظاہر کرتی ہے ۔...
  14. ظفری

    بھارت۔ایک چہرہ یہ بھی ہے!...ذراہٹ کے۔۔۔۔۔یاسر پیر زادہ

    ویسے لئیق احمد صاحب میں نے آپ کے بارے میں ایک دلچسپ بات نوٹ کی ہے ۔ آپ نے یہاں کوئی خبر جب بھی شئیر کی ہے ۔ اس کے بعد فوراً آپ کا تبصرہ موجود ہوتا ہے ۔جو زیادہ تر آپ کے شئیر کردہ رحجان کی بھرپور غمازی کرتا ہے ۔ کوئی قاری دونوں چیزوں کے سامنے رکھ کر جب آپ سے کوئی سوال کرتا ہے تو آپ فوراً یو ٹرن...
  15. ظفری

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    شکریہ۔۔۔ میں سمجھا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کے یہ واحد وزیر تھے جو رشوت ستانی سے دور تھے ۔ اب انہوں نے اس جرم کا ارتکاب کیا تو وجہِ تنقید بنے۔ میری غلط فہمی اب دور ہوگئی ۔ :)
  16. ظفری

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    اعتراض کس پر ہے ۔؟صرف رشوت لینے پر یا شہباز شریف کے نام پر رشوت پر ۔۔۔ ;)
  17. ظفری

    مبارکباد تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔۔۔۔۔!

    میری طرف سے بھی تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی مبارک ۔ :)
  18. ظفری

    دس روزہ خطابات :انقلاب کے بعد پاکستان کیسا ہوگا؟

    پاکستانی سیاست ایک کولہو کے بیل کی طرح چند مخصوص نظریئے کے دائرے میں مسلسل چکر لگا رہی ہے ۔ چند طاقتور طبقات ہیں جو ان نظریات میں وقت اور حالات کی مناسبت کیساتھ تھوڑی سی تبدیلی کیساتھ کبھی پرانے یا کسی نئے چہرے کیساتھ نمودار ہوجاتے ہیں ۔ مگر سیاست کی باگ پر اپنی گرفت کمزور نہیں ہونے دیتے ۔ ہر...
  19. ظفری

    پرویز مشرف پر فرد جرم عائد ہونے کا منظر

    Crimes of a “Ghaddar “ ; ---No Swiss bank account , No mills and factories , No loans , No palaces , fought two wars for the country , lead one of the best professional armies of the world . Received a number of gallantry awards , boosted economy , gave freedom to press and media , empowered...
Top