آپ اور پیر و مرشد ( ایچ اے خان ) نے چار سال کی مدت پر ایسا خطاب کیا کہ میں سمجھا کہ شاید آپ کے پاس سائنٹفیک اصولوں پر کوئی لائحہ عمل موجود ہے ۔ مگر میں کہہ چکا ہوں کہ آپ نے ایسا لاجواب کیا کہ میری پاس کچھ کہنے کو کچھ نہیں رہا ۔ :)
آپ نے تو یو ٹرن لے لیا ۔۔۔۔ یہی تو وہ سوال تھا کہ اس میں آپ سمیت کسی اور کی بھی قابلیت کی قلعی کھل جاتی کہ ٹی وی اور آرٹیکلز پڑھ کر کوئی رائے قائم کرنے میں اور اپنی عقل و فہم کے مطابق تبصرہ کرنے میں کیا فرق ہوتا ہے ۔ ;)
تو اس کا م کے لیئے پانچ سال کی مدت میں کیا خرابی ہے ۔
ویسے امریکہ کو اتنا فالو کرنے سے اجتناب فرمائیں ۔ ورنہ آپ کے پچھلے فرمودات کی افادیت خطرے میں پڑ جائے گی ۔ ;)
ماشاءاللہ آپ کے خیالات قادری صاحب کے نادر خیالات سے کم نہیں ۔۔۔۔ آپ خوامخواہ یہاں محفل میں وقت ضائع کرر ہے ہیں ۔ آپ بھی اسلام آباد میں دھرنا ڈال دیں ۔ :p